جرمنی کے شہر میونخ میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج پاکستان کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کردار ہے عمران خان کی سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا۔بلاول کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جمہوری کردار کی […]
حیدرآباد میں گھر میں آگ لگنے سے جاں بحق سندھی کے نامور شاعر آکاش انصاری کے کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے پوسٹ مارٹم میں ان کے جسم پر تشدد کےنشانات پائے گئے جس کےلیے بظاہر تیز دھار آلہ استعمال ہوا۔پولیس کے مطابق قتل کے معاملے کی تحقیقات کے دوران گرفتار ڈرائیور عاشق […]
مصطفیٰ قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں.پولیس کے مطابق مصطفیٰ کو گاڑی سمیت جلانے کے واقعہ کے اگلے روز ارمغان بذریعہ طیارہ اسلام آباد اور وہاں سے اسکردو چلا گیا۔ بعد ازاں ملزم شیراز بھی کراچی سے پہلے لاہور پہنچا اور وہاں سے اسلام آباد اور پھر اسکردو پہنچ گیا . یہ دونوں […]
فیصل چوہدری نے آڈیالہ جیل اور ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ عمران خان نے رمضان المبارک کے بعد بھر پور تحریک چلانے کی ہدایت کی ہے.فیصل چوہدری نے کہا کہ عمران خاان نے ماہ رنگ بلوچ سے بھی رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے . فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کہا کہنا ہے کہ ان کے کھلے خطوط سب کے لیے ہیں اور یہ وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے.یہ بات آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتائی .عمران خان کے حوالے سے گفتگو […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے دوران غائب رہنے والے ارکان پارلیمنٹ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی ذرائع نے بتایاکہ عمران خان نے پارٹی کی سینیئر قیادت کو پیغام بھجوا دیا ہےاور ان ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی […]
کراچی کے علاقے سخی حسن میں تیز رفتار واٹر ٹینکر دیوار توڑتا ہوا کے ڈی اے فلیٹ کی دیوار توڑ کر اندر گھس گیا۔حادثے کے نتیجے میں حادثے میں 3 گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا.اضح رہے کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے تواتر کے […]
حیدرآباد میں قاسم آباد کے علاقے کی سٹیزن کالونی میں آتشزدگی کے نتیجے میں سندھ کے نامور انقلابی اور مزاحمتی شاعر، ادیب و دانشور ڈاکٹر آکاش انصاری جھلس کر جاں بحق ہوگئے.نیوز ویلی کے مطابق ڈاکٹر آکاش انصاری کے گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی جس میں شاعر اور ان کے بیٹے شدید […]
فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ عامر کی لاش کا صرف دھڑ تھا ہاتھ، پیر اور سر موجود نہیں تھا۔ فیصل ایدھی نے بتایا کہ بلوچستان پولیس کی جانب سے ہم سے 12 جنوری کو رابطہ کیا گیا تھا پولیس کی جانب سے جھلسی ہوئی لاش ہمارے حوالے کی گئی تھی لاش مکمل طور […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کے معاملے پر مقتول کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ مصطفیٰ کے قتل میں ایک لڑکی ملوث ہے جس کا نام مارشہ شاہد ہے.مقتول کی والدہ نے الزام لگایا کہ مارشہ شاہد نے ہی میرے بیٹے کو قتل کروایا۔ ان کے مطابق مصطفیٰ اور […]