مصطفیٰ قتل کیس میں‌ ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آ گئے

کراچی میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزم ارمغان ماضی میں بھی پولیس اور اے این ایف کے ہاتھوں گرفتار ہو چکا ہے اس کے خلاف دہشت گردی، اقدامِ قتل، منشیات فروشی کے 6 سے […]

لاہور میں بچے کو آئس کا نشہ کرواکر نازیبا حرکات کرنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج

لاہور میں کمسن بچے کو آئس کا نشہ کروا کر نازیبا حرکات کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ مانگا منڈی کے علاقے میں پیش آیا بچے کے والد کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر کے مطابق ہمسایہ خاتون 8 سالہ بیٹے کو ورغلا کر […]

کراچی میں ٹینکرز جلانے پر واٹر ٹینکرز مالکان کی ہڑتال.پانی کے بحران کا خدشہ

کراچی میں واٹر کارپوریشن کے ٹینکرز مالکان نے ہڑتال کردی ٹینکرز مالکان کا کہنا ہے کہ واٹر کارپوریشن کے 5 ٹینکرز جلانے پر احتجاجاً ٹینکرز بند کر دیے ہیں۔جیل چورنگی کے قریب 5 واٹر ٹینکر جلائے جانے کے بعد واٹر کارپویشن نے ہڑتال کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ نے پانی کے ٹینکروں کو […]

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دوست کے ہاتھوں ایک اورمصظفیٰ قتل

کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹ میں ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق، جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈیفنس کے ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ واقعہ کاروباری تنازع کا نتیجہ ہے جب کہ ان کا […]

مصطفیٰ کی لاش دوریجی کے علاقے میں ٹھکانے لگانے کی وجہ سامنے آگئی

کراچی میں مصطفی عامر قتل کیس میں ملزمان کی جانب سے قتل کے بعد مصطفیٰ کی لاش ٹھکانے لگانے کے لیے دوریجی کا انتخاب کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دوریجی میں تھانے سے 15 کلومیٹر دور گاڑی کو آگ لگائی جہاں لوگ شکار کے لیئے آتے ہیں پولیس کا کہنا ہے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران کی اہلیہ سے ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ ا کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر 27 فروری کو سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی […]

نیب نے ملک ریاض کے خلاف گولف سٹی ریفرنس دائر کردیا

قومی احتساب بیورو نے ملک ریاض کے خلاف احتساب عدالت میں نیو مری پراجیکٹ گولف سٹی ریفرنس دائر کردیا گیا ہے جس میں ان پر ساڑھے 4 ہزار کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ریفرنس میں ملک ریاض کے خلاف ساڑھے 4 ہزار کنال سرکاری اراضی پر […]

اسلام آباد پولی کلینک سامنے خاتون ڈرائیور کی موٹر سائیکل سوار سے بدسلوکی اور تشدد

سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں پولی کلینک اسپتال کے باہر ایک معمولی حادثے کے بعد ایک خاتون ڈرائیور کو اسلام آباد میں ایک موٹر سائیکل سوار کو چیختے ہوئے گالیاں اور جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔وائرل کلپ میں عورت کو ایک ایسے شخص پر غصے میں چیختے […]

مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملز م ارمغان کو بے قصور ثابت کرنے کے لئے والد متحرک

ارمغان کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیٹے کی مظلومیت کا انوکھا رونا رویا . ارمغان کے والد کامران قریشی نے کہا کہ میرا بیٹا نشہ کرتا تھا اب اسے نشہ نہیں مل رہا تو اس کی حالت خراب ہے اس حالت میں اسے پھر ریمانڈ میں لینا چاہتے ہیں یہ پولیس کا […]

پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

پی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی کی پرواز پی کے 203 کے طیارے کے انجن ے پرندہ ٹکرا گیا جس سےے حادثے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا۔طیارے کے کپتان نے فوری طور پر ایئر ٹریفک […]