چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے ٹرک نذر آتش کرنے کے دونوں مقدمات میں ضمانت منظورہونے کے بعد پولیس نے ڈمپر نذر آتش کرنے کے ایک اور مقدمے میں آفاق احمد کی گرفتاری ڈال دی ہے۔آفاق احمد کی سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔کراچی کی انسداددہشت گردی کی عدالت […]
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے بھاری گاڑیوں کی اوور لوڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔بھاری گاڑیوں کی اوور لوڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حادثات سے مرنے والوں کی تعداد دہشت گردی یا بیماریوں […]
کراچی کے مواچھ گوٹھ قبرستان میں مقتول مصطفیٰ عامر کی قبر کشائی کے بعد لاش سے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں جبکہ مقتول کی میت کو تابوت میں ڈال کر ایدھی سردخانے منتقل کردیا گیا ہے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ مصطفیٰ عامر کی تدفین خود کریں گے۔پولیس سرجن ڈاکٹر سُمیہ سید نے بتایا […]
خیبرپختونخوا کی حکومت نے پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم رکھنے کا فیصلہ کرلیا. صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام بانی چیرمین عمران خان کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔اس ضمن میں محکمہ کھیل نے اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے […]
مصطفیٰ اغواء اور قتل کیس کی تفتیش کے دوران ملزم ارمغان کی جانب سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے .ملزم ارمغان کا کہنا ہے کہ حب لے جا کر گاڑی کی ڈگی کھولی تو مصطفیٰ زندہ تھا ڈگی اور گاڑی کے شیشے کھولنے کے بعد اس پر پیٹرول چھڑکا مصطفیٰ کو کہا کہ ڈگی […]
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ڈیجیٹل کرنسی ریگولیٹ کرنے سے متعلق مشاورت جاری ہے۔اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ڈیجیٹل کرنسیوں کو ریگولیٹ کرنے پر کام کر رہی ہے۔وزیراعظم آفس کے ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کو یقین ہے کہ دنیا ڈیجیٹل […]
کراچی میں مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں پولیس نے ملزم ارمغان سے تفتیش کی ابتدائی رپورٹ حکام کو پیش کردی۔ابتدائی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف 2019 سے 2025 تک پانچ مقدمات درج ہوئے، رپورٹ کے مطابق غیر قانونی کال سینٹر میں کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ فراڈ کیا جاتا ہے۔نیوز ویلی کو […]
کراچی کے علاقے ملیر میں انور بلوچ ہوٹل کے قریب ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او شاہ لطیف، راجہ عباس نے میڈیا کو بتایا کہ واقعہ شاہ لطیف ملیر انور بلوچ ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر […]
پی ٹی آئی پنجاب کے نائب صدر اکمل خان باری نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کرنے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسہ کرنے کی اجازت کے لیے نئی درخواست دے دی.ڈپٹی کمشنر لاہور کو دی گئی درخواست میں کہا گیا کہ 23 مارچ قرارداد پاکستان کے موقع پر 22 […]
اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی ہے . یہ بات میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتائی ان کا کہنا تھا کہ ملاقات 30 منٹ تک جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی ملاقات جیل مینول […]