ٹک ٹاک پر دھمکیاں دینے اور کلاشنکوف لے کر گھر کی دہلیز پر آنے کے الزام پر یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ سوشل میڈیا آرٹسٹ عمر فیاض کی مدعیت میں درج کیا گیا.ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے دھمکیاں دیں کہ ٹک ٹاک […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے مصطفی عامر کے کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے .سابق ایس ایس پی نیاز احمد کھوسہ نے انکشاف کیا ہے کہ ارمغان مصطفی کو جلانے کے بعد شیراز کے ساتھ ڈیفنس پہنچا شیراز کے ساتھ مل کر ساری رات ڈانس پارٹی کی […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی پارٹی کو چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی کو خط لکھنے کی ہدایت کردی۔یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عمران خان سے ملاقات کے بعداڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی .ان کا کہنا تھا کہ جیل کا نظام […]
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے سرجانی ٹاؤن میں ٹینکر جلانے کے کیس میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی درخواست ضمانت منظور کرلی تھی۔ عدالت نے سرجانی ٹاؤن میں درج مقدمے […]
وفاقی ٹیکس محتسب نے سولرنیٹ میٹرنگ کے بجلی صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصولی کا فیصلہ جاری کردیا .وفاقی ٹیکس محتسب کا فیصلے میں کہنا تھا کہ تمام بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں بجلی کی سپلائی پر 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کریں کے الیکٹرک سپلائی کمپنی بھی صارفین سے 18 فیصدسیلزٹیکس وصولی کرے۔وفاقی ٹیکس […]
عمران خان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عہدوں پر سفارشی لوگوں کو بٹھایا جائے گا تو کرکٹ تباہ ہوگی۔اڈیالہ جیل راوالپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی ہمشیرہ علیمہ […]
مصطفی عامر قتل کیس میں تحقیقاتی ٹیم کو دیا گیا ارمغان کا اہم بیان سامنے آگیا جس میں اس نے مصطفیٰ عامر کو فلمی انداز تڑپا تڑپا کر مارنے کا انکشاف کیا ہے .ملزم نے انکشاف کیا کہ مصطفی جیسے ہی ارمغان کے گھرمیں داخل ہوااس کولوہےکی راڈ ماری مصطفی کے زخمی ہونے کے بعد […]
مصطفیٰ قتل کیس کی اہم کردار زوما کے بیان سے مذید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے .زوما کے بیان سے گزری تھانے کے اے ایس آئی پر مرکزی ملزم ارمغان کی سہولت کاری سامنے آئی ہے .مصطفیٰ قتل کیس کی اہم کردار زوما کے پولیس کو ابتدائی بیان میں اس نے بتایا کہ ارمغان نے […]
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد بڑے حادثے میں بال بال بچ گئے میئر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام عباسی شہید ا سپتال میں لفٹ میں پھنس گئے تھے لفٹ پہلی منزل سے زور دار دھماکے کے بعد نیچے آ گری۔اسپتال حکام کے مطابق لفٹ چوتھی منزل سے تیزی […]
پنجاب میں دو ہزار جبکہ لاہور میں 282 واٹر فلٹریشن پلانٹس ناکارہ ہونےسے لاہور سمیت پنجاب بھر میں شہری آلودہ پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں پینے کے صاف پانی کے مسائل سنگین شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں لاہور میں سالانہ ایک میٹر تک گرنے والی پانی کی سطح جو […]