کراچی میں ٹرالر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

کراچی: شہر قائد میں ڈمپر اور ٹرالر کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا لیاقت آباد میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے ایک اور شخص کی جان چلی گئی۔نیوز ویلی کے مطابق حادثہ لیاقت آباد نمبر چار ارم بیکری کے قریب پیش آیا جہاں ایک موٹر سائیکل سوار ٹرالر کی ٹکر […]

سسٹم میں اتنا دم نہیں کہ شاہ زین مری کو گرفتار کرے. گارڈز کے وکیل کا دعویٰ

کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں بوٹ بیسن میں شاہ زین مری اور اس کے گارڈز کی جانب سے شہری پر تشدد کے کیس میں تفتیشی افسر کی درخواست منظور کرتے ہوئے گرفتار 5 گارڈز کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا.اس موقع پر گرفتار ملزمان کے وکیل نے کہا کہ […]

قومی جونیئر شطرنج چیمپئن مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو ہرا دیا

سرکاری اسکول کی طالبہ و شطرنج کی انڈر 18 چیمپئن مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو 15 چالوں میں شکست دے دی۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انڈر 18 قومی جونیئر شطرنج چیمپئن مہک مقبول کو مقابلے کی دعوت دی تھی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق، یہ دلچسپ شطرنج مقابلہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں […]

کراچی میں دندناتے ڈمپر ز پر کسی کا اختیار نہیں.ایک اور شہری جان سے گیا

کراچی میں سڑکوں پر دندناتے ڈمپر پر کسی کا اختیار نہیں قاتل ڈمپرز کا شکار جاری ایک اور شہری حادثے کا شکار ہوگیا. اب ڈمپر کا ایک نیا شکار حب ریور روڈ پر پیش آیا جہاں ڈمپر نے رکشے کو ٹکر ماری جس سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہےکہ […]

مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا بھی چاند نظر نہ آنے کا اعلان

پشاور: مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی چاند نظر نہ آںے اور پہلا روزہ اتوار کو رکھے جانے کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک کے چاند سے متعلق مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مسجد قاسم علی خان میں منعقد ہوا جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کی۔ اجلاس […]

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا۔رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں ہوا.رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند […]

کراچی میں ہیوی گاڑیوں کے خونیں وار تھم نہ سکے.کلشن اقبال میں ٹینکر نے دو افراد کو کچل دیا ایک جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ٹینکر نے 2 افراد کو کچل دیا حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگی مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی۔نیوزویلی کے مطابق گلشن اقبال تھانے کی حدود میں میٹرو کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے […]

نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد دھماکا . مولانا حامد الحق شہید

خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے کے نتیجے میں مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمد نے جامعہ حقانیہ کی مسجد میں […]

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی کی وفاقی کابینہ میں توسیع پر تنقید

مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں وزرا کی فوج بھرتی کی جارہی ہے اور دوسری طرف غریب ملازمین سے روزگار چھینا جارہا ہے۔ کفایت شعاری کیا صرف غریب ملازمین کے لیے ہے جنہیں بیروزگار کرکے ان کے چولہے بند کیے جارہے ہیں۔ شازیہ مری نے یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین […]

کراچی میں شہری پر تشدد میں ملو ث شاہ زین مری بلوچستان فرار 2 گارڈز گرفتار

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر جھگڑے کے دوران شہری کو تشدد بنانے والے دو نجی گارڈز کو پولیس نے حراست میں لے لیا جبکہ مرکزی ملزم شاہ زین مری بلوچستان فرار ہو گیا۔کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں 19 فروری کو مسلح افراد کے شہری پر تشدد کیا جس میں شاہ زین مری اور […]