ایف آئی اے نے ملزم ارمغان کے گھر سے 18 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں لے لیے

ایف آئی اے نے ارمغان کے گھر سے مزید اٹھارہ لیپ ٹاپ اور الیکٹرانک آلات برآمد کرلیے۔ بیش قیمت اوڈی کاربھی تحویل میں لے لی۔ تاہم لال رنگ کا بیش قیمت ٹرک غائب ہے۔ منشیات فروشی کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی خصوصی ٹیم قائم کر دی گئی۔ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل کی […]

کراچی میں سحری میں دودھ لینے آئے شہریوں سے لوٹ مار

کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 2 میں 3 مارچ کو سحری سے قبل دودھ کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کی واردات میں مسلح ملزمان گاہکوں کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔نیوز ویلی کو دستیاب تفصیلات کے مطابق 3 مسلح ڈکیت دودھ کی دکان پرموجود شہریوں سے موبائل فونز، نقدی اوردیگر قیمتی سامان لوٹ کربا […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں اور وکلاء پر عدم اعتماد کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی نے پروفیشنل وکلاء کے نام مانگ لئے پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی رہنماؤں اور وکلاء ملاقات کے آغاز پر ہی بشریٰ بی بی […]

کراچی بینک لاکر سے 10 کروڑ مالیت کا چوری

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بینک کے لاکر سے شہری کا 10 کروڑ روپے مالیت کی جیولری اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا متاثرہ شہری نے بتایا کہ وہ جولائی 2010ء سے لاکر آپریٹ کررہا ہے اور اب تک مختلف وقتوں میں ڈائمنڈ سیٹ، گولڈ سیٹ، برانڈڈ گھڑیاں اور غیر ملکی کرنسی لاکر میں رکھتا […]

ہیوی ٹریفک نے ایک اور جان لے لی.ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

پورٹ قاسم گیٹ نمبر 2 کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو نوجوان کو کچل دیا۔ ناردرن بائی پاس پر دو ٹرک کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ جاں بحق شخص کی شناخت یحییٰ کے نام سے ہوئی متوفی لیاقت آباد کا رہائشی تھا لاش کو اسپتال منتقل […]

ایف آئی اے سائبرکرائم اور اینٹی منی لانڈرنگ کی ملزمان ارمغان اور شیرا زے ابتدائی تفتیش

ایف آئی اے کے سائبرکرائم اور اینٹی منی لانڈرنگ ٹیم نے ہائی پروفائل مصطفی قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان اور شیراز سے ابتدائی تفتیش شروع کردی۔ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم کی 5 رکنی ٹیم نے اے وی سی سی سینٹر میں ارمغان اور شیراز سے ابتدائی تفتیش کی. ایف آئی […]

کراچی میں 2 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کے 10 ہزار واقعات. 12شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل

سال 2025کے پہلے 2 ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے 10ہزار 356 واقعات رپورٹ ہوئے جس میں 2 ماہ کے دوران 12شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل اور 41 زخمی ہوئے جب کہ اس دوران 2806 شہریوں سے موبائل فون چھینے گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق رواں برس28 فروری تک شہر سے 306 گاڑیاں […]

مختلف شہروں میں بارش اور برف باری سے سردی میں اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ملکہ کوہسار مری نے سفید چادر اوڑھ لی اور مختلف مقامات پر ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔مری انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز […]

بلوچستان میں غیرمعمولی سردی کی لہر داخل. کوئٹہ میں پارہ منفی 4 ہوگیا

بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر داخل ہونے سے درجہ حرارت ایک بار پھر منفی ہوگیا۔صوبے میں سردی کی لہر کی وجہ سے یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں منگل کو درجۂ حرارت کم سے کم منفی 4 […]

گلیات میں شدید برف باری. تعلیمی ادارے دو روز کے لیے بند

گلیات میں شدید برف باری کے باعث سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ ایبٹ آباد گلیات میں شدید برف باری کے باعث نجی و سرکاری تعلیمی ادارے دو روز کے لیے بند کردئیے گئے ہیں۔برف باری کے باعث یونین کونسل بیرنگلی،نگری بالا، نتھیا گلی،تاجوال پٹن کلاں کوکمنگ، نملی میرا اور خیرا […]