جیکب آباد میں ڈاکوؤں نے وین روک کر9 خواتین اساتذ ہ کے اغوا کی کوشش کی علاقہ مکینوں کی مزاحمت پرڈاکو فرار ہوگئے . تفصیلات کے مطابق تین موٹر سائیکل پر سوار ڈاکؤں نے خواتین اساتذہ کی گاڑی روکی۔ خواتین اساتذہ نے ڈاکوؤں کو دیکھ کر قرآنی آیات کا ورد شروع کردیا۔اسی دوران علاقے کے […]
پشاور کے مضافاتی علاقے ریگی سفید سنگ میں واٹس ایپ گروپ سے نکالنے پر ایڈمن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا .پشاور کے تھانہ ریگی کے ایس ایچ او معراج خان نے بتایا کہ کہ ریگی کے علاقے میں مقامی افراد اور قبیلے کے لوگوں کا ایک وٹس ایپ گروپ ہے جس میں سے ایک […]
وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت کردی اس کے ساتھ ہی تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو بھی31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی۔ وفاقی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کہ یکم اپریل سے تمام غیر ملکیوں کی ملک بدری کا […]
ملزم ارمغان کے چچا آصف جمیل قریشی کی گرفتار ملزم ارمغان کو پولیس حراست میں سہولیات فراہم کرنے کے لئے ڈی آئی جی سی آئی اے کے اسٹبلشمنٹ انچارج کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے جس میں ں آصف جمیل قریشی کو پولیس افسر نے ارمغان پر تشدد نہ کرنے یقین دہانی کرائی۔آصف جمیل قریشی […]
مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ارمغان کے گارڈ بلال ٹینشن نے پولیس سے بچنے کے لئے عدالت سےرجوع کرلیا۔ ارمغان کےگارڈ بلال ٹینشن نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں درخواست دائرکردی ہے درخواست گزار گارڈبلال ٹینشن کا کہنا ہےکہ ارمغان کاباپ اپنےبیٹےکوبچانےکیلئےمیرانام لےرہاہے میراارمغان سےیا اس کے والدسےکوئی تعلق نہیں ہے خدشہ ہےمجھے […]
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئےکہا ہےکہ رابطوں پر کوئی شرمندگی بھی نہیں کیونکہ یہ ہمارے اپنے ادارے ہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر کا کہنا تھا کہ کبھی نہیں کہوں گا کہ پی ٹی آئی […]
مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے رہنما اختیار ولی کو وزیر اعظم شہباز شریف کا کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا مقرر کردیا گیا۔وزیر اعظم آفس نے اختیار ولی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔واضحرہے کہ اختیار ولی نے پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا تھا .ان کے […]
پولیس کے اینٹی وہیکلز لفٹنگ سیل نے ایک حاضر سروس پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کراچی کے پوش علاقوں سے لگژری گاڑیاں چوری کرنے والے گینگ کا مبینہ سرغنہ ہے .ملزم سے گاڑی اور سرکاری اسلحہ و منشیات برآمد کرلی گئیں۔اے وی ایل سی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس بشیر […]
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کمی کر دی۔ کراچی کے لیے تین روپے فی یونٹ اور ملک بھر کے لیے دو روپے بارہ پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کےالگ الگ نوٹی […]
کراچی میں دندناتے ہیوی ٹریفک نے ایک اورزندگی چھین لی بلدیہ ٹاؤن میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوارتین بھائیوں کوروند ڈالا حادثے میں ایک بھائی جاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں بھائی فیکٹری سے چھٹی کے بعد گھر جارہے تھے تینوں بھائی ماربل فیکٹری میں ملازم ہیں۔ زخمیوں کے بیان کے مطابق ڈمپر غلط سمت […]