دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے.صدر آصف زرداری

نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا۔ پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں۔ ذاتی و سیاسی مفاد کو ایک طرف […]

اسپیشل پراسیکیوٹر کا ارمغان اور مصطفیٰ کی والدہ کو شامل تفتیش کرنے کیلئے خط

مصطفی قتل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار آرائیں نے ڈی آئی جی سی آئی اے، ایس ایس پی اور تفتیشی افسر کو خط لکھ کر ملزم ارمغان اور مقتول مصطفی عامر سے متعلق جامع تحقیقات کی ہدایات دی ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ ملزم ارمغان کے والد اور مقتول مصطفی عامر کی والدہ کو […]

میو اسپتال میں انجکشن کا مبینہ ری ایکشن.2 مریض جاں بحق .3 وینٹی لیٹر پر منتقل

صوبائی دارالحکومت لاہور کے میو ہسپتال کی چیسٹ وارڈ میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے دو مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔مبینہ انجکشن لگنے سے مزید14مریض متاثر ہوئے جبکہ 3 وینٹی لیٹر پر ہیں 36 سالہ نورین اور 26 سالہ دولت خان مبینہ طور پر غیرمعیاری انجکشن لگنے سے انتقال کرگئے .میو اسپتال کی […]

مقتول مصطفیٰ عامر کے نشہ کرنے کے شواہد نہیں ملے.پوسٹ مارٹم رپورٹ

جامعہ کراچی انڈسٹریل اینالیٹیکل سینٹر کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصطفیٰ عامر کی لاش سے لیے گئے نمونوں سے کسی نشہ آور یا زہریلی چیز کے استعمال کے شواہد نہیں ملے کراچی: ڈیفنس سے لاپتہ ہونے کے بعد بربریت سے قتل کیے جانے والے مصطفیٰ عامر کی قبر […]

کراچیمیں ملنے والے انسانی بازو کا معمہ حل ہوگیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 رہائشی اپارٹمنٹ کی دیوار کے ساتھ ملنے والے انسانی بازو کی شناخت کرلی گئی۔ ہاتھ گزشتہ روز شارع فیصل پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے عبد الباسط نامی شخص کا نکلا۔پولیس کے مطابق ہفتے کی رات شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں […]

کراچی گلشن اقبال میں کٹا ہوا انسانی بازو ملنے سے علاقے میں خوف وہراس

عزیز بھٹی تھانے کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 میں واقع رہائشی اپارٹمنمٹ کی دیوار کے قریب سےکٹا ہوا انسانی بازو ملنے پرعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کا کہنا ہے کہ ملنے والا بازو کس انسان کا ہے فنگر پرنٹس کےذریعے شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔اطلاع […]

30 کروڑ کی زکواۃ 1 ارب 60 کروڑ خرچ . وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے 30 کروڑ روپے تقسیم کرنے کیلئے محکمے پر 1 ارب 60 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں۔اور پچھلے 2 سالوں سےمستحقین […]

لاہور میں ٹک ٹاک پر لڑکیوں کا استعمال کرکے شہریوں کو لوٹنے والا 7 رکنی گروہ گرفتار

لاہور میں کوٹ لکھپت پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ملزمان میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ملزمان کا گروہ ٹک ٹاک پر دوستیاں بنوانے کے لیے لڑکیوں کا استعمال کرتا تھا دوستی بہتر ہونے پر شکار کو ملنے کے بہانے بلایا جاتا تھا۔لڑکیوں سے […]

عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر کا نکاح درست قرار دے دیا

جوڈیشنل مجسٹریٹ کراچی ایسٹ کی عدالت نے دعا زہرا اور ظہیر کے نکاح کو درست قرار دے دیا معزز جج نے دعا زہرا اورظہیر کے نکاح نامہ کو جعلی قرار دینے کی درخواست مسترد کردی۔ دعا زہرا نے والد کے ذریعے تنسیخ نکاح کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے ہدایت کی کہ تنسیخ نکاح […]

بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر گرفتار

ایف آئی اے نے معروف پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف احمد خان کو بینک فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا.ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم پر الزام ہے کہ انہوں نے نجی بینک کے ساتھ 70 کروڑ روپے کا فراڈ کیا ہے، ملزم کی جانب سے 80 ملین کے کمپنی فنڈز کو ذاتی […]