شاہزین مری اور گارڈز کا شہریوں پر تشدد کا معاملہ . فریقین کے درمیان صلح ہوگئی

بوٹ بیسن میں پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات برکت سومرو اور اس کے دوست پر تشدد کرنے والے بلوچستان کے بااثر شخص کے بیٹے شاہ زین مری کے درمیان جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا اور دونوں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔جس کا راضی نامہ بھی سامنے آگیا۔ڈی آئی جی […]

ملزم ارمغان کے خلاف مزید 11 مقدمات کا انکشاف

ملزم ارمغان کے خلاف مجموعی طور پر 11 مقدمات درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق، ملزم ارمغان ان میں سے دو مقدمات میں صلح نامے کی بنیاد پر بری ہو چکا ہے۔ 2019 میں ساحل تھانے میں شہری کو دھمکانے کا مقدمہ درج ہوا تھا جس میں کمپرومائز کی بنا پر وہ بری […]

مصطفیٰ عامر کے قتل کیس کی تفتیشی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی جس میں سنسنی خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم ارمغان خیابان مومن میں بنگلے میں کال سینٹر چلاتا ہے، کال سینٹر میں 30 سے 40 لڑکے اور لڑکیاں کام کرتے ہیں، ارمغان نے […]

پولیس کا دباؤ ڈالنے کا الزام مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم شیراز کے اعترافی بیان کی درخواست مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں مصطفیٰ عامر کے اغواء اور قتل کیس کی سماعت ہوئی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم سید شیراز حسین بخاری نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے ان پر اعترافِ جرم کے لیے دباؤ ڈالا ہے جبکہ وہ اس مقدمے میں واحد چشم دید گواہ ہیں۔ شیراز […]

عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کانوں کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی.پمز اسپتال کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد واپس چلی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر علی عارف […]

ارمغان کا مقتول مصطفیٰ سے رقم کے تنازعے کا بھی انکشاف

کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتول کے دوست نے انکشاف کیا گیا ہے کہ مصطفیٰ عامر اور ملزم ارمغان کے درمیان رقم کے تنازعے نے شدت اختیار کر لی تھی۔مشترکہ دوست نے بتایا کہ مصطفیٰ نے ارمغان سے کچھ پیسے بہانے سے لے لیے تھے […]

کسٹم حکام نے سرکاری اداروں سے جواب نہ ملنے پر ضبط 24 بندر این جی او کے حوالے کردیئے

جنوبی افریقہ سے منگوائے گئے بندروں کی غیر قانونی کھیپ کو غیر سرکاری جانوروں کی فلاح و بہبود کی تنظیم اے سی ایف اینیمل ریسکیوکے حوالے کر دیا گیا واضح رہے کہ 26 میں سے دو بندر کسٹم حکام کی تحویل میں ایئرپورٹ پر ہلاک ہوچکے ہیں۔نیوز ویلی کو دستیاب تفصیلات کے مطابق ذرائع کا […]

کراچی میں کچرے کا غیرقانونی کاروبار کرنے والے گروہ کے 7 افراد گرفتار

کراچی میں کچرے کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے گروہ کے 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے خلاف تین ایف آئی آر درج کرلی گئی ہیں .سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور کمپنی کے اہلکاروں کی نشاندہی پرضلع کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن تھانہ، کورنگی زون تھانہ، اور عوامی کالونی تھانہ کی […]

کراچی میں فرش پر آٹا گرا کر چوری کرنیوالا گروہ سرگرم

کراچی میں نوسر باز گروہ نے آٹا فرش پر گرا کر چوری کا نیا انداز اپنا لیا. انسانی ہمدردی حاصل کر کے نوسر بازی کی یہ واردات گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ممتاز موبائل مال میں ہوئی.موبائل مارکیٹ میں ایک ملزم نے آٹے سے بھرا شاپر فرش پر گرایا جس کے بعد اس […]

ٹائم میگزین کے مضمون میں عمران خان کی امریکہ اور عالمی برادری سے مدد کی اپیل

ٹائم میگزین میں اپنے نام سے شائع ہونے والے ایک مضمون میں جیل میں قید سابق وزیر اعظم نے عالمی برادری بالخصوص امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ جمہوریت، انسانی حقوق، علاقائی استحکام اور انصاف کی فراہمی کے لیے مدد کرے۔مضمون میں جیل میں قید سابق وزیر اعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو […]