تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کی تشہیری مہم پر اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کی اخبارات میں تشہیری مہم پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔چیف آرگنائزر پی ٹی آئی عالیہ حمزہ نے مہم کے فنڈز کی تفصیلات کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب اور چیف سیکریٹری سمیت دیگر کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ […]

مصطفیٰ قتل کیس میں گواہ نے ملزم ارمغان اور شیراز کو شناخت کر لیا

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے اہم گواہ اور ملزم ارمغان کے ملازم نے قتل کیس میں نامزد ارمغان اور شیراز کو عدالت میں شناخت کرلیا۔ سٹی کورٹ میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی سماعت کے دوران 2 گواہوں کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پیش کیا گیا اس دوران ملزمان ارمغان اور شیراز کو بھی […]

منشیات بیچنے تعلمی اداروں میں نہیں جاتے طالب علم آن لائن آڈر کرتے ہیں.ساحر حسن کے انکشافات

مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کے دوران منیشات کیس سے جڑے گرفتار ساحر حسن نے مزید سنسی خیز انکشافت کردئے اسپیشلائزڈ یونٹ کو اپنے بیان میں اس کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ہم خود تعلیمی اداروں میں جا کر منشیات دیتے ہیں کالج یونیورسٹی کے لڑکے لڑکیاں آن لائن موبائل ایپ سے […]

10 دن واش روم نہ جانے دیا جاتا تو آپ یہاں کھڑے نہیں ہوتے . شکایت پر جج کا ارمغان سے مکالمہ

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان قریشی اور شیراز کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کردی عدالت نے ملزمان کا طبی معائنہ کرانے کی ہدایت کردی عدالت نے ملزم کی جانب سے پولیس پر 10 روز سے واش روم جانے کی اجازت نہ دینے کا […]

کراچی سے اسکول یونیفارم کا ناپ دلانے کے بہانے اغوا کیا گیا کمسن لڑکا بازیاب

کراچی میں ایک ہفتے قبل اسکول سے یونیفارم کا ناپ دلانے کے بہانے اغوا کیے گئے کمسن لڑکے کو بازیاب کروا کے ملزم عامر کو گرفتار کرلیا گیا.پولیس کے مطابق 5 سالہ بچے کو پانچ دن قبل سہراب گوٹھ سے اغواء کیا گیا تھا واقعہ کا مقدمہ 19 فروری کو تھانہ سہراب گوٹھ میں درج […]

ہیوی ٹریفک کے خونیں وار جاری.ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا

کراچی کے علاقے لانڈھی فردوس چالی گل احمد کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں رات گئے جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں دوران سفر ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ شدید زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کی […]

ارمغان کا اریمانڈ نہ دینے کے معاملے پر بڑا فیصلہ .منتظم جج کے اختیارات ختم

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم ارمغان کا اے ٹی سی 1 سے ریمانڈ نہ دینے کے معاملے پرمنتظم جج کے اختیارات ختم کردییے گئے۔محکمہ داخلہ سندھ نے عدالت عالیہ سندھ کے احکامات کے تناظر میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اے ٹی سی 1 کے منتظم جج کے اختیارات اے ٹی سی 3 کے […]

لاہور میں ارمغان کے قریبی دوست کے انکشاف

مصطفی عامراور ارمغان کے ایک اورقریبی دوست نے انکشاف کیا ہے کہ ارمغان اس کی ایک خاتون دوست کو بھی پسند کرتا تھا۔ ارمغان نے لڑکی کی وجہ سے مجھے دھمکی دی تھی.مقتول مصطفی عامر اور کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے قریبی دوست نے کہا کہ ارمغان سے چار پانچ سال قبل ایک دوست […]

رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری

ترجمان سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں گیس کی فراہمی اور بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔جس کے مطابق سہ پہر ساڑھے 3 سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی رات 3 سے صبح 9 بجے تک گیس فراہم کی جائیگی جبکہ صبح 9 سے سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک […]

ڈیفنس کے رہائشی خوف و ہراس کا شکار.ارمغان کے باپ سے بنگلہ خالی کروانے کا مطالبہ

مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کا گھر خالی کروانے کے لیے پڑوسیوں نے متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ڈیفنس کے رہائشیوں کی جانب سے ڈی ایچ اے رولز کی خلاف ورزی پر ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے خط میں لکھا گیا ہے کہ حالیہ واقعات کی […]