عمران خان کی صحت خراب ہونے میں کوئی صداقت نہیں. علیمہ خان

عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل صحت مند ہیں وہ باقاعدگی سے ورزش کرتے اور کم کھاتے ہیں لہٰذا جیل انتظامیہ ان کی صحت کو جواز بنا کر کوئی بہانہ نہیں بنا سکتی.علیمہ خان کا […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزم شیراز کے دوران تفتیش اہم انکشافات

کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کے دوران شریک ملزم شیراز نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔نیوز ویلی کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار شریک ملزم شیراز کی سنسنی خیز تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی۔تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم شیراز اور ارمغان بچپن کےدوست ہیں اور اسکول میں ساتھ پڑھتے تھے اسکول […]

ملزم ارمغان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور. مصطفیٰ کی قبر کشائی 21 فروری کو ہوگی

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت ے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ مقتول کی قبر کشائی 21 فروری کو صبح 9 بجے کی جائے گی۔مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کو سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر انسداد […]

مصطفیٰ عامر کیس. سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سندھ ہائیکورٹ نے مصطفیٰ عامر کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریمانڈ کی چاروں درخواستیں منظور کرلیں ۔ٹرائل کورٹ کا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ریمانڈ کی چاروں درخواستیں منظور کرلیں۔سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ پراسیکیوشن کی انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے […]

ملزم ارمغان قتل سے مکر گیا. شیرا زکو بھی پہچاننے سے انکار. پولیس ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی میں اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں عدالت نے ملزم ارمغان کے پولیس ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا . ملزم ارمغان کو سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا ہے، مرکزی ملزم ارمغان کو ہتھکڑی لگا کر اور چہرہ ڈھانپ کر سخت […]

کراچی کے گلاس ٹاور میں آتشزدگی.35 سے زائد دکانیں مکمل طور پر خاکستر

کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر گلاس ٹاور میں آگ لگ گئی جس پر تقریباً تین گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا تاہم پہلی منزل پر قائم 35 سے زائد دکانیں مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ آگ پلازہ کی پہلی منزل پر لگی جس نے […]

کراچی میں ایک اور نوجوان ڈمپر کا شکار.مشتعل افراد نے 5 واٹر ٹینکروں کو آگ لگادی

کراچی کے علاقے جیل چورنگی فلائی اوور سے حسن اسکوائر کی جانب جانے والی سڑک پر ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا، حادثے کے بعد موقع پر موجود مشتعل افراد نے وہاں سے گزرنے والے واٹر ٹینکروں پر پتھراؤ کر کے انھیں نقصان پہنچایا اور نامعلوم افراد نے 5 واٹر ٹینکروں کو نذر […]

عمران خان نے شیر افضل مروت کو ملاقات کیلئے بلالیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی سے نکالے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ملاقات کےلیے بلالیا ہے۔اس سے قبل ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی ارکان نے شیر افضل مروت کے حق میں بانی کو پیغام بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ہےذرائع […]

مصطفیٰ کو ارمغان نے نہیں بلال ٹینشن قتل کیا ہے .ارمغان کے والد کا دعویٰ

مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ مصطفی عامر کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہوئی ہے مگر اس قتل میں میرا بیٹا ارمغان ملوث نہیں ہے اس پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں . مصطفیٰ عامرکے کیس کے ملزم ارمغان کے والد کامران اصغرقریشی کراچی پریس […]

کراچی میں ایک کروڑ تاوان کے لیے اغوا کی گئی خاتون قتل

یوسف پلازہ فیڈرل بی ایریا بلاک 16 سے ایک کروڑ تاوان کے لیے اغوا کی گئی خاتون کو قتل کردیا گیا۔ رینجرز نے اغوا میں ملوث دوملزمان گرفتارکرلیے۔ گرفتارملزمان کی نشاندہی پرخاتون کی لاش برآمد کرلی گئی۔پولیس نے رات گئے سرجانی میں کارروائی کرکے ایک گھر سے مغوی خاتون کی لاش برآمد کرلی.ایف آئی آر […]