عمران خان کا عید کے لئے سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

عید الفطر سے قبل سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف ے بانی عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔ عمران خان کو عید پر پہننے کے لیے 4 جوڑے نئے کپڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ اڈیالہ جیل پہنچائی گئیں۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کپڑے لیکر سلام شاہ نامی […]

ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم رفتار کے بانی فرحان ملک کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم رفتار کے بانی و مالک فرحان ملک کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ دوسرے کیس میں گرفتاری کے معاملے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کو 15 دن میں انکوائری کا حکم دے دیا۔دریں اثنا، فرحان ملک کو جیل بھیجنے کے بجائے دوسرے کیس میں گرفتار […]

ارمغان کے 40 مختلف بینک اکاؤنٹس سے 20 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں پولیس اور ایف آئی اے سمیت متعلقہ اداروں کے افسران نے کمیٹی کو کیس پر بریفنگ دی۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس میں تحقیقاتی ٹیموں کا کہنا ہے کہ ارمغان کے 40 مختلف بینک اکاؤنٹس سے 20 ارب روپے کی منی لانڈرنگ […]

کراچی میں ہیوی ٹرالر نے ایک اور جان لے لی

شہرمیں ہیوی ٹریلرنے ایک اورجان لےلی سرجانی ٹاؤن ناردرن بائی پاس کے قریب تیزرفتار ٹرالر کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق اوردوسراشدید زخمی ہوگیا سرجانی ٹاؤن تھانےکے علاقے ناردرن بائی پاس اٹک پمپ چنگی کے قریب تیزرفتار ٹریلرکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق اوردوسراشدید زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ اوسرجانی ٹاؤں غلام حسین […]

ملزم ساحر سے برآمد منیشات کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ میں اوریجنل ویڈ نکلی

منشیات ریکٹ چلانے کے سلسلے میں گرفتار ملزم ساحر حسن سے برآمد منیشات اوریجنل ویڈ نکلی۔منشیات ویڈ کی کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ میں گرفتار ملزم سے ساحر حسن سے برآمد کی گئی ویڈ کی مالیت 86 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ ملزم ساحر حسن کے قبضے سے گرفتاری کے وقت 557 گرام ویڈ برآمد ہوئی تھی۔پولیس […]

ایف آئی اے نے ملزم ارمغان کی ایک اور قیمتی گاڑی برآمد کرلی

ایف آئی اے کے اینٹی منی لانڈرنگ سیل نے قائد آباد میں کارروائی کرتے ہوئے مصطفیٰ قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان قریشی کی فورڈ ریپٹر گاڑی برامد کر لی.ذرائع کے مطابق ملزم ارمغان سے تحقیقات کے دوران کئی گاڑیوں کی خریداری کا پتہ چلا تھا برآمد کی گئی گاڑی کو قائدآباد میں چھپا رکھا […]

کراچی میں مسلح افراد درزی کی دکان سے 80 سوٹ لے کر فرار

کراچی کے علاقے قائد آباد میں مسلح افراد درزی کی دکان سے 80 سوٹ لے کر فرار ہو گئے۔یہ انوکھی واردات قائد آباد میں بہادر علی نامی درزی کی دکان پر ہوئی۔بہادر علی نے بتایا کہ 19 مارچ کو صبح ساڑھے 4 بجے 2 نامعلوم مسلح افراد دکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر سلے […]

بے لگام خونی واٹر ٹینکر نے کراچی میں ایک اور جان لے لی

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا سبب بننے والے واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ اس کا ڈرائیور موقع سے فرار […]

فیصل چوہدری کو عمران خان کی ہدایت پر لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا

فیصل چوہدری کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا۔فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلا کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا گیا ان سے کیسز اور دیگر قانونی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اڈیالہ جیل میں بانی […]

ایف آئی اے کا فرحان ملک پر غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا الزام

فرحان ملک پر ایف آئی اے کے دوسرے کیس کی تفصیل سامنے آگئی درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق 25 مارچ کو گلشن اقبال میں ایک کال سینٹر پر چھاپا مارا جس میں 2 ملزمان عاطر حسین اور حسن نجیب کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق گرفتار ملزمان غیرملکیوں سے […]