پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی چیف آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور 150 دیگر افراد کے خلاف مردہ خانے سے لاشیں زبردستی لے جانے تشدد پر اکسانے اور دیگر مبینہ جرائم کے الزام میں ایف آئی آر درج کرلی ہے۔22 مارچ کو سریاب تھانے میں درج کی گئی ایف آئی آر میں انسداد دہشت […]
ایوان صدرمیں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پانی کا مسئلہ ہماری اولین ترجیح ہے پانی کے معاملے پر ہمارا جینا مرنا ہے 6 کینالز کا معاملہ ہر فورم پر اٹھا رہے ہیں اور اس معاملے پر بھرپور انداز اور مربوط حکمت عملی کے ساتھ تحریک […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو شاندار خدمات کے اعتراف میں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا کیا ذوالفقار علی بھٹو کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ان کی صاحبزادی صنم بھٹو نے وصول کی اس موقع پر اُن کی نواسی آصفہ بھٹو زرداری […]
کوئٹہ کے علاقے سریاب سے حراست میں لی گئی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کو کوئٹہ جیل منتقل کردیا گیا۔ماہ رنگ بلوچ اور دیگر 4 خواتین کو تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے جیل منتقل کیا گیا ہے. ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ سول […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس کا مرکزی ملزم ارمغان اعتراف جرم سے مکر گیا اور کہا کہ مصطفی کو قتل نہیں کیا پولیس نے مجھ پر کالا جادو کرایا ہے بیان دینے کے قابل نہیں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزم کے اعترافی بیان کی درخواست خارج […]
کراچی میں منکی پاکس کا پہلا تصدیق شدہ کیس سامنے آگیا ہے۔ متاثرہ مریض کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق، متاثرہ شخص کراچی کے ضلع ملیر شاہ لطیف ٹاؤن کا 29 سالہ رہائشی ہے جس کی کوئی سفری تاریخ نہیں۔تاہم ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مریض کی […]
مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے عدالت کے سامنے اعتراف جرم سے انکار کردیا۔،عدالت نے ریمارکس دئیے کہ ملزم کی ذہنی حالت ایسی نہیں کہ 164 کا بیان ریکارڈ کیا جاسکے.مصطفی عامرقتل کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ ساوتھ میں سماعت ہوئی دوران سماعت ملزم ارمغان نےعدالت کےسامنے کہاکہ مصطفی عامر کے قتل کی […]
ایف آئی اے نے معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کو فراڈ کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں ایف آئی اے نے 55 صفحات پر مشتمل کیس کا عبوری چالان جمع کروا دیا.عدالت میں جمع کروائے گئے عبوری چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم کے […]
وفاقی تحقیقاتی ادارہ ے سائبرکرائم ونگ نے فرحان ملک کی گرفتاری کے بعد ان کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات جاری کردی ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم میں درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق فرحان ملک ریاست مخالف جعلی خبروں اور عوامی اشتعال انگیزی کے ایجنڈے پر کام کررہا ہے ریاست مخالف پوسٹس […]
اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی و امریکی صدر کے مشیر ایلون مسک کی سٹارلنک انٹرنیٹ سروس کو پاکستان میں آپریشنز کے لیے عارضی این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ تمام سیکیورٹی اور ریگولیٹری اداروں کی مشاورت سے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار […]