صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے ذاتی معالج ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے کی گئی ہے صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ […]
ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ ارضیات ڈاکٹر عدنان خان نے کہا کہ کورنگی کریک کے زیر زمین 2 کروڑ 50 سال سے زائد پرانی چٹانیں موجود ہیں جن میں گیس کے ساتھ کوئلے کی موجودگی کے بھی آثار ہیں اور بڑے ذخیرے کی موجودگی کی صورت میں آگ مہینوں تک جاری رہنے کا بھی خدشہ ہے۔ڈاکٹر […]
صدر مملکت آصف علی زرداری کو علالت کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صدر مملکت آصف زراری کی طبیعت گزشتہ رات خراب ہوئی تھی جس کے بعد انہیں کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کو […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔کراچی میں زلزلے کے جھٹکے گلشن معمار، گلستان جوہر اسکیم 33 ، سرجانی ، نارتھ کراچی ، سہراب گوٹھ اور اطراف میں بھی محسوس کیے گئے۔ جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا […]
سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید کے موقع پر 4 روز گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان کردیا۔ایس ایس جی حکام کے مطابق عیدالفطر پر صارفین کی سہولت کے لیے گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ اس سلسلے میں صارفین کو چاند رات سے عید کے تیسرے دن تک گیس کی بلاتعطل فراہمی […]
کراچی میں ٹریفک مسائل نئے ٹریفک اور روڈ سیفٹی قوانین کا نفاذ کر دیا گیا۔روڈ سیفٹی قوانین کا فیصلہ آئی جی ٹریفک پولیس کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور محفوظ سڑکوں کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ۔ٹریفک پولیس کی زیر صدارت اجلاس میں چنگچی رکشوں […]
عمر لُنڈاور اس کے 2 بھتیجے ہفتے کو شاہ پور کے مرکزی بازار سے گزر رہے تھے جب ان پر دودھے والی پلی کے قریب مقتول یوٹیوبر ڈاکو شاہد لُنڈ کے مبینہ ساتھیوں نے گھات لگا کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق، مقتول عمر لونڈ نے […]
پاکستانی یوٹیوبر اور معروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر رجب بٹ نے پاکستان چھوڑنے کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں نہیں ہیں انہوں نے 23 مارچ کی رات کو ملک چھوڑا . رجب بٹ نے اپنے مداحوں کے لیے ایک نیا وی لاگ شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ […]
کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہ پایا جاسکا۔کورنگی کریک کے علاقے میں آئل ریفائنری کے قریب بلند عمارت کی تعمیر کے لیے کھدائی کے دوران لگنے والی پراسرار آگ پر قابو نہیں پایا جاسک جس کے بعد حکام نے آگ بجھانا چھوڑ دی […]
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب جمعہ کی رات سے خالی پلاٹ پر پانی کے لیے بورنگ کرتے ہوئے مبینہ طور پر گیس لیکیج سے آگ لگنے پر فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں کی جانب سے کئی گھنٹوں کے آپریشن کے باوجود قابو نہیں پایا جاسکا۔واضح رہے کہ کراسنگ کے قریب خالی […]