نادرا نے ارشد خان المعروف چائے والے کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا گیا۔17 برس کی عمر میں اسلام آباد کے ایک بازار میں چائے بیچتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے شہرت پانے والے ارشد خان کی پاکستانی شہریت پر سوال اٹھ گئے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے […]
کراچی میں غیر قانونی نمبر پلیٹس، پریشر ہارن، رنگین شیشے، فلیش لائٹس اور ہوٹر کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ ایس ایچ او کو کارروائی کا اختیار ہوگا۔کمشنر کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی درخواست پر دو ماہ کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر مختصر علالت کے بعد 83 برس عمر میں انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔تاج حیدر 8 مارچ 1942کو کوٹہ راجستھان،برطانوی ہند میں ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے تاج حیدر کے والد پروفیسر کرار حسین […]
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے جیل کے قریب احتجاج اور پتھراؤ کیا گی پولیس نے گھورکپور ناکہ پر موجود بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، عالیہ حمزہ، صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر کو تحویل […]
امریکا کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لیے گلوبل انڈر گریجویٹ نامی اہم تبادلہ پروگرام بند کر دیا گیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے لیے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام کا اختتام کر دیا گیا ہے.گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ یہ خبر خاص […]
پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری سامنے آ گئی متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنے میں درپیش مسائل حل ہو گئے۔اب پاکستانی 5 سال کا متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کر سکیں گے۔متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزبی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ساتھ گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔اس ملاقات […]
لاہور کی مقامی عدالت نے لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں کے ساتھ الجھنے کے مقدمہ میں گرفتار 3 خواتین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا عدلت نے تفتیشی افسر کو نااہلی پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔واضحرہے کہ ابوظہبی سے لاہور ایئرپورٹ پر آئی خواتین مسافروں کا سامان کلئیرنہ کرنے پر کسٹم اہلکاروں […]
کراچی میں ہیوی ٹریفک سے ہونے والے حادثات کے تدارک کے لیے ہیوی ٹریفک کی رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ڈرائیورز کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں ٹریفک مسائل پر اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا سعید غنی، مکیش کمار […]
پاکستان میں بارش کی 40 فیصد تک کمی ہونے کے اثرات دریائے سندھ پر نمودار ہونا شروع ہوگئے جہاں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔محکمہ آبپاشی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس اپریل کے پہلے ہفتے میں سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی قلت 39 فیصد تھی جو رواں […]
پی آئی اے کی پیرس پرواز کے دوران ایک مسافر نے سگریٹ پینے سے منع کرنے پر ایئرہوسٹس پر حملہ کردیا فرانسیسی پولیس نے مسافر کو گرفتار کرلیا۔پی آئی اے کی اسلام آباد سے پیرس کی پرواز پی کے 749 پر ایک مسافر نے خلاف قانون تمباکو نوشی کرنے کی کوشش کی۔خاتون فضائی عملے کی […]