پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں اسرائیل کا دورہ کرنے والے صحافیوں پر پابندیاں لگانے کے ساتھ ساتھ ان کی شہریت پر بھی نظرثانی کی جا سکتی ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارچ کے وسط میں 10 افراد پر مشتمل پاکستانیوں کے ایک وفد کو تل ابیب […]
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہنڈائی موٹرز پر گمراہ کن اشتہاری مہم چلانے پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔واضح رہے کہ نشاط ہنڈائی نے 2020 میں سوشل میڈیا پر ایک بڑے لائیو ایونٹ میں ٹوسان گاڑی متعارف کرائی اور دعویٰ کیا تھا کہ اس کی تعارفی قیمت‘ 48 […]
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر حصوں میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے، جبکہ اسلام آباد میں شدید ژالہ باری سے سڑک پر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور سولر پینلز کو بھی نقصان پہنچا۔ جبکہ بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کئی درخت بھی جڑوں سے اکھڑ گئے۔محکمہ موسمیات […]
کراچی کی 11 مرکزی سڑکوں پر غیرقانونی رکشوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کردی گئی ۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر 144 سی آر پی سی کے تحت 14 جون تک ٹو سیٹر اور فور سیٹر موٹر کیب رکشاؤں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا اور پابندی کا […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی رہنما ڈیل کیلیے مذاکرات اور ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہ کرے۔اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بانی نے کہا ہے کسی کو اجازت نہیں […]
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں 18 روز بعد بجھنے والی آگ کو دوبارہ بھڑکادیا گیا ماہرین کا کہنا ہے کہ گیس کو فضا میں پھیلنے سے روکنے کے لیے دوبارہ آگ لگائی گئی ہے۔اب چیف فائر آفیسر کا کہنا ہےکہ گیس کے خطرناک ہونے کے باعث ماہرین کی جانب سے کورنگی کریک کے اسی […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کو ایف آئی اے حکام نے سینے میں تکلیف کی شکایت پر جناح اسپتال منتقل کیا۔ اسپتال میں ابتدائی طبی معائنے کے بعد ملزم کو دوبارہ ایف آئی اے حکام کی تحویل میں واپس منتقل کر دیا گیا۔بعدازاں ملزم ارمغان کو منی لانڈرنگ کیس میں پیش کیا […]
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مخصوص اضلاع میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے بھنگ کے باقاعدہ صنعتی اور طبی استعمال کے لئے ہوگی. اسلسلے میں صرف لائسنس یافتہ کاشتکاروں کو کاشت کی اجازت دی جائے گی اور سخت مانیٹرنگ فریم ورک قائم کیا جائے گا۔صوبائی وزیر زراعت سجاد […]
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی آگ 18 روز کے بعد اچانک بجھ گئی۔گڑھے سے گیس کا اخراج اب بھی جاری ہے اور گیس کے اخراج سے پانی اب بھی ابل رہا ہے۔آگ کی جگہ پر زمین سے نکلنے والی گیس کا پریشر برقرار ہے۔ آگ بجھنے کے بعد […]
کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی ٹریفک حادثے میں طالب علم کے جاں بحق ہونے سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم بشارت اور بلال نے لگژری گاڑی تین گھنٹے کے لیے کرائے پر لی کی تھی۔ملزمان کے بیان کے مطابق ملزم بشارت اور بلال نے لگژری گاڑی تین گھنٹے کے لیے کرائے پر […]