مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے۔ ایف آئی اے ے انسداد دہشتگردی عدالت میں رپورٹ پیش کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق ارمغان اور اس کے والد کامران قریشی نے فراڈ کیلئے کمپنی بنائی تھی اور متعلقہ فراڈ کمپنی کی سالانہ آمدن 3 سے […]
چیف سیکریٹری سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 28 مارچ کو کورنگی کریک میں آئل ریفائنری کے قریب ڈرلنگ کے دوران لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے امریکی ماہرین سے مشاورت کی جائے گی۔چیف سیکریٹری سندھ کے ترجمان فرحت امتیاز جانوری کا کہنا ہے کہ وزارت پٹرولیم نے امریکی کمپنی کڈ ویل کنٹرول […]
کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ اتوار کی شب گلشن اقبال تھانے کی حدود میں ڈسکو بیکری سے مسکن چورنگی کی جانب جانے والی تیز رفتار فارچیونر گاڑی گرین بیلٹ توڑتے ہوئے مخالف سمت میں بیٹھے شہریوں سے جا ٹکرائی۔ گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں […]
سی ویو پر ڈرفٹنگ کرتے ہوئے سفید رنگ کی ایک گاڑی الٹ کر تیزی سے سمندر میں جا گری۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کو باحفاظت سمندر سے نکال لیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ اتوار کی علی الصبح درخشاں تھانے کی […]
شارع فیصل پر ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ڈمپرز کے خلاف ٹریفک پولیس کا بڑا ایکشن رات گئے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 142 ڈمپروں کو چالان کیا گیا جبکہ 27 کو موقع پر ہی ضبط کرلیا گیا۔ ایک ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کریک […]
کراچی میں بے قابو ہیوی ٹریفک نے ایک بار پھر تین قیمتی جانیں نگل لی ہیں۔ بلدیہ ٹاؤن کے علاقے عابد آباد میں ایک واٹر ٹینکر نے کھیل کے میدان میں موجود چار سالہ بچے کو روند ڈالا۔ ننھا عفان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ٹینکر کنڈیکٹر چلا […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات مکمل ہوگئے نتائج کے مطابق بلاول بھٹو زرداری چار سال کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی منتخب ہوگئے ہیں۔پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ جس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو […]
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نے شہر میں ریلی نکالنے کے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے اقدام سے عوام کو کسی قسم کی پریشانی یا کوئی مسئلہ پیدا ہو۔ آفاق احمد نے کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کی […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اسپتال سے صحتیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ڈاکٹر عاصم حسین کے مطابق صدر کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا جس کے بعد انہیں اسپتال سے چھٹی مل گئی۔صدر مملکت کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے کہاکہ صدر مملکت آصف زرداری روبصحت ہوگئے جس کے بعد اسپتال سے چھٹی مل گئی۔ […]
کراچی میں مشتعل افراد نے ایک اور واٹر ٹینکر جلادیا.سخی حسن کے قریب فائیو اسٹار گلیکسی شادی ہال کے سامنے مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ٹینکر نے مبینہ طور پر پیچھے سے ایک شہری کو ٹکر ماری جس کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی۔ […]