کراچی میں شہری کو دوست سے ملنے پولیس اسٹیشن آنا مہنگا پڑ گیا۔ پولیس افسر سے ملنے آئے شہری کی موٹر سائیکل تھانے کے گیٹ سے چوری ہوگئی پولیس کے مطابق شہری شاہد اقبال اپنی موٹرسائیکل تھانے کے گیٹ پر کھڑی کر کے تھانے کے اندر داخل ہوا۔ کچھ دیر بعد جب وہ واپس باہر […]
راولپنڈی پولیس نے خواتین کو استعمال کرکے شہریوں کو ہنی ٹریپ کرکے لوٹ مار کرنے والے گینگز کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خواتین اور پولیس اہلکاروں سمیت 2 خطرناک گروہوں کو گرفتار کرلیا۔صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد مشرقی افریقی خاتون اور اس کے شوہر سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا گینگ […]
پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔شیف ذاکر حسین اُن ابتدائی شیفز میں شامل تھے جنہوں نے ٹیلی ویژن پر کھانا پکانے کو ایک فن کے طور پر متعارف کروایا اور نہ صرف روایتی کھانوں کو جدید انداز میں پیش کیا بلکہ بین الاقوامی ذائقوں کو […]
اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک غیرملکی سیاح خاتون ہلاک جبکہ دوغیرملکی سیاح سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں غواڑی کے مقام ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک غیر ملکی خاتون سیاح جاں بحق ہو گئیں۔چھاماچھو کے مقام پر […]
سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث انہوں نے لندن میں قیام بڑھا دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ نواز شریف نے اپنی واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کروا لی ہے۔ مسلسل میڈیکل چیک اپس کی وجہ سے نواز شریف کا قیام بڑھایا گیا ہے۔واضح […]
پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 8100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 800 روپے ہو گئی […]
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے اب تک مجموعی طور پر 17 ہزار980 موٹرسائیکلیں اور 308 ہیوی اور لائٹ ٹرانسپورٹ گاڑیاں ضبط کی جاچکی ہیں۔ فینسی نمبر پلیٹس اور ٹنٹڈ گلاس کے خلاف ایک ہزار 295 کارروائیاں عمل میں لائی گئیں 230 گاڑیوں کی […]
اسلام آباد کے بعد لنڈی کوتل اور مضافات میں شدید ژالہ باری سے شہر میں متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ سولر پینلز کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ۔ یاد رہے کہ 16 اپریل کو اسلام آباد میں بھی اسی طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔وقفے وقفے سے شدید ژالہ […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں اچانک ہونے والی شدید ژالہ باری نے شہریوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور آٹو گلاس کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔راولپنڈی کے دکانداروں کے مطابق ان کے پاس اسٹینڈرڈ وِنڈ اسکرینز مکمل طور پر ختم […]
کپڑے وقت پر نہ دینے پر شہری نے دکاندار کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانے کے لئے کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ساؤتھ کراچی سے رجوع کر لیا۔عدالت نے دکان کے مالک کو نوٹس جاری کردیے۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ دکان کے مالک نے 20 فروری کو کپڑے تیار کر کے دینے کا وعدہ کیا […]