کراچی میں بین الاقوامی فوڈ چین پر نامعلوم افراد کا حملہ. 6 سے زائد افراد گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بین الاقوامی فوڈ چین پر نامعلوم افراد کے حملے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی کورنگی کے مطابق پولیس نے موقع پر شدید لاٹھی چارج کیا […]

پولیس کو کہا کہ مجھے ماردو جنت میں ہی جاؤں گا. والد ملزم ارمغان

سینٹرل جیل کراچی میں جوڈیشل کمپلیکس میں غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کوعدالت میں پیش کیا گیا۔میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کامران قریشی نے کہا کہ پولیس نے مجھے بہت مارا اور کہا کہ اپنا […]

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں تین ماہ کیلئے 1.71 روپے فی یونٹ کمی

بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی کا اطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے ہوگا سرکاری ڈسکوز اور […]

نواز شریف کی سیاسی میدان واپسی ملک گیر جلسوں کا پروگرام بنا لیا

سابق وزیراعظم نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنا لیا جس کا آغاز پنجاب سے ہو گا۔مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طویل عرصے بعد سیاسی میدان میں واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔سابق وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے بھی کردار […]

منشیات فروشوں کیساتھ رابطے کے الزام میں سندھ پولیس کی لیڈی سب انسپکٹر معطل

منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے ساتھ رابطے رکھنے کے الزام میں سندھ پولیس میں پہلی لیڈی سب انسپکٹر اور سی آئی اے انچارج بینظیر جمالی کو معطل کر دیا گیا ہے۔آئی جی سندھ آفس سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بینظیر جمالی کو معطلی کے دوران تنخواہ و الاؤنس قواعد کے مطابق دیے جائیں […]

حکومت کے خاتمے کے 3 سال مکمل ہونے پی ٹی آئی پنجاب کا احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے 3 سال مکمل ہونے پرپنجاب میں‌ احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔پارٹی قیادت کی جانب سے پنجاب کے تمام ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو اپنے حلقوں میں احتجاج کے ہدایت جاری کردی گئی ہے۔پنجاب کے تمام قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں احتجاجی ریلیوں کا […]

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی.مشتعل افراد نے 9 ٹرک جلا دیے

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص زخمی ہوگیا ڈرائیور نے فرار کی کوشش میں 2 موٹرسائیکلوں کو رونڈ ڈالا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حادثے کے بعد مشتعل افراد نے 5 ڈمپر اور 4 واٹر ٹینکر جلا دیے.عینی شاہدین کے مطابق 17 […]

کراچی میں خونی ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطاق یہ حادثہ کورنگی میں ویٹا چورنگی پر پیش آیا جہاں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہے جب کہ ٹریلر […]

عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کا حساب لیا جائے گا.علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں، حامد رضا اور دیگر کی غیر قانونی حراست افسوس ناک ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تمام حدیں پار کر رہی ہے انہوں نے کہا ہے کہ حراست میں […]

کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ نامعلوم افراد کاحملہ . وکلاء کا ہڑتال کا اعلان

کراچی بار کے صدر عامر وڑائچ کو موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان تشدد کانشانہ بناکر فرار ہوگئے۔عامر نواز وڑائچ پر کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کیفے میں حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق تشدد کا واقعہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ریسٹورنٹ پر پیش آیا جس دوران موٹر سائیکل پر […]