پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کو شرکت کرنے والے اپنے ارکان کی فہرست بھجوا دی ہے.پی ٹی آئی نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے14 نام بھجوا دیئے اجلاس میں عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر […]
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے تخت پڑی ریفرنس میں عدم حاضری پر بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی احمد ملک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیےملک ریاض سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سمیت 17ملزمان کے خلاف تخت پڑی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد اکمل […]
دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو شکارپور میں انتقال کرگئے ہیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور سانس کی تکلیف اور جوڑوں کے درد میں مبتلا تھے۔56 سالہ نصیر سومرو نے اپنی طویل القامتی کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ وہ سات فٹ نو انچ قد کے […]
قومی احتساب بیورو نے بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور، تخت پڑی، نیو مری گولف سٹی اور اسلام آباد میں کثیر المنزلہ رہائشی و کمرشل جائیدادوں کو سر بمہر کر دیا۔ جبکہ بحریہ ٹاؤن کے سیکڑوں اکاؤنٹس منجمد کرتے ہوئے درجنوں گاڑیاں بھی ضبط کرلی گئی ہیں۔ایک بیان میں نیب نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ […]
مصطفی کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ شیراز گواہ نہیں بلکہ میرے بیٹے کے قتل کے جرم میں برابر کا شریک ہے۔ مصطفیٰ کی لاش بلوچستان میں ٹھکانے لگانے کا آئیڈیا شیراز کا ہی تھا۔ شیراز جھوٹ بول رہا ہے اور اس کا بیان معنی نہیں رکھتا۔انہوں نے کہا کہ ملزم شیراز کے بیان […]
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین ہمارے پڑوسی تھے اور ہیں ہم ہمیشہ بطور پالیسی فیل ہوئے ہیں ایک افغانی اگر پاکستان کی شہریت لینا چاہتا ہے تو ہمیں کیا مسئلہ ہے اگر ایک شخص قواعد وضوابط پر پورا اترتا ہے تو ہمیں اسے شہریت دینی چاہیے.وزیراعلیٰ […]
کراچی کی فضاؤں میں اس وقت دلکش مناظر دیکھے گئے جب شہاب ثاقب آسمان سے گرتے ہوئے زمین کی طرف سفر کر رہے تھے. شہاب ثاقب کو رات 2 بج کر43 منٹ پر گزرتے دیکھا گیا۔شہر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے ٹوٹے ہوئے تاروں کی مانند شہاب ثاقب کو فضا میں پھیلتے ہوئے دیکھا […]
بلدیہ ٹاؤن رانگڑ محلے میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے نوجوان خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق مدینہ کالونی کے مقامی پارک میں یو سی چیئرمین اور دیگر مخیر حضرات کی جانب سے راشن تقسیم کیا جارہا تھا۔جب پارک کا گیٹ کھولا گیا تو وہاں خواتین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے […]
کراچی میں منشیات فروش اور منشیات کی عادی مبینہ ملزمہ نے چھاپے کے دوران گرفتاری کے ڈر سے چوتھے فلور سے چھلانگ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی ویو کے قریب رہائشی عمارت سے عبید نامی منشیات فروش کو گرفتار کیا تھا جس کی نشاندہی پر خاتون کو گرفتار کرنے کے لیے لیڈیز سرچر […]
نوشکی میں فرنٹیئر کور کے قافلے پر خودکش حملے میں 5اہلکار شہید اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث پولیس نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ایس ایچ او نوشکی کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ ایک […]