معروف ماڈل نادیہ حسین کے شوہرکی گرفتاری کے گرفتاری کے بعد تفتیش میں فراڈ سے حاصل رقم کی بینیفیشری نکلی.ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق ان کے شوہر نے فراڈ سے حاصل رقم میں سے نادیہ حسین کے سیلون کے اکاؤنٹس میں دوکروڑ 64 لاکھ روپے سے زائد کی رقم منتقل کی. ذرائع کے […]
کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے سول اسپتال لائی گئی لاشوں کی شناخت کی اجازت نہ ملنے پر مردہ خانے پر دھاوا بول دیا اور مبینہ طور پر جعفر ایکسپریس پر حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کی لاشیں لے جانے میں کامیاب ہوگئے تاہم پولیس نے 3 لاشیں برآمد کرکے متعدد افراد کو […]
مصطفی عامرقتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے والد ملزم کامران قریشی نے پولیس حراست میں ابتدائی بیان دیا جس میں ملزم کامران قریشی نے اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کامران قریشی نے ابتدائی بیان میں کہا کہ میں غصے میں پاگل ہو جاتا تھا […]
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی سائبر کرائم سرکل نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران ریاست مخالف پروپیگنڈے ے تحت درج مقدمے میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرحان ملک کو گرفتار کرلیا .ڈیجیٹل پلیٹ فارم رفتار سے وابستہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرحان ملک کے خلاف کچھ عرصہ قبل انکوائری کا آغاز کیا گیا تھا جسے بعد ازاں مقدمے […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے مصطفیٰ کیس کے ملزم ارمغان کے والد کامران اصغر قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔اے وی سی سی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بمقام 7th اسٹریٹ بنگلہ نمبر 35، خیابان مومن فیز 5، گزری کراچی میں کارروائی کی۔سی آئی اے پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم […]
کراچی میں ویڈ کی فروخت کے الزام میں گرفتار ساحرحسین نے مزید انکشافات کر دیے۔ ملزم نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایک دوست یحیی کے ذریعے ویڈ منگواتا تھا۔ یحیی کا کزن اس کادوست تھا اسی کے ذریعے رابطہ ہوا۔ملزم ساحرحسین نے بتایا کہ اسے گھر پر نجی کوریئرکمپنیوں کے ذریعے ویڈ ملتی تھی […]
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دیتے ہوئے مشاورت کے لیے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ اس سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے ایم کیو ایم کے ساتھ کراچی اور حیدرآباد کے لیے پیکج […]
جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال بدھ کے روز اُن کے کوئٹہ میں واقع گھر پر ہوا۔بیٹے کے مطابق حافظ حسین احمد گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ان کی تدفین جمعرات کوئٹہ میں ہوگی حافظ حسین احمد سینیٹر اور […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میٹنگ کم اور پریزنٹیشن زیادہ تھی پریزینٹیشن اور اعلامیہ پیش کرنے سے دہشتگردی ختم ہونا ہوتی تو اب تک ہوچکی ہوتی. انہوں نے کہا کہ پریزینٹیشن کے بعد پھر ہر ایک نے اپنی اپنی بات کرلی قومی سلامتی کمیٹی […]
پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو تحلیل کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خارجہ امور کمیٹی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے . پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی خارجہ امور کمیٹی میں ذلفی […]