راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ نے گیارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں، تین اسپنرز کے ساتھ شان مسعود الیون سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ ، تیسرا ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا. انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں تین اسپنرز کو شامل کیا ہے. ملتان ٹیسٹ میں اسپنرز کی فتح گر پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے راولپنڈی کی پچ کے […]

پاکستان کا انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کابدلہ

پاکستان نے انگلینڈ کودوسرے ٹیسٹ میں ایک سوباون رنزسے شکست دے دی،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم ایک سوچوالیس رنز بناکرآؤٹ ہوگئی،نعمان علی نے اننگ میں آٹھ اور میچ میں گیارہ کھلاڑی آؤٹ کیے،ساجدخان نےاننگ میں دو میچ میں نو وکٹیں لیں۔۔۔ پاکستان کی جانب سے بیس وکٹیں […]

بھارت کا دوسرا بڑا اسکور، بنگلہ دیش کو 133 رنز سے شکست دے دی

بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 133 رنز سے شکست دے دی۔ ہندوستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 297 رنز بنائے۔ میزبان ٹیم کی جانب سے اوپننگ بلے باز سنجو سیمسن نے سنچری اسکور کی۔ انہوں نے 47 گیندوں […]

پاکستان نےکرکٹ میں شکست کا نیا ریکارڈ قائم کردیا .پہلی اننگ میں550پلس رنزبناکراننگز سے ہارنے والی دنیاکی پہلی ٹیم

ملتان میں انگلینڈ نے پاکستان کواننگ اورسینتالیس رنز سے شکست دیدی. پہلی اننگ میں پانچ سوپچاس سے زائد رنزبناکر اننگ سے ہارنے والی ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی ڈیڑھ سوسالہ تاریخ میں صرف اٹھارہ مرتبہ کوئی ٹیم اننگ میں پانچ سوسے زیادہ رنزبناکر ہاری ہے۔ اس […]

پاکستان ٹیم کا کپتان کون ہوگا ،مزید تین ناموں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کے وائٹ بال ٹیم کے قائد کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان کے عہدے کے لیے مزید تین نام تجویز کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق محمد رضوان، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کپتانی کے لیے سرفہرست امیدوار تصور کیے جاتے […]

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کا اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا جس میں کرکٹ کونسل کے مختلف شعبوں کے […]

ون ڈے چیمپئنز کپ تمام کھلاڑیوں کیلئے بہت اچھا موقع ہے، شاہین آفریدی

چیمپئنز کپ کی ٹیم لائنز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ون ڈے چیمپئنز کپ تمام کھلاڑیوں کے لئے بہت ہی اچھا موقع ہے، آگے پاکستان ٹیم کی بہت کرکٹ آرہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان لائنز شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑیوں کے پاس یہ اچھا موقع ہے، امید […]

قومی ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے کپتان کیلئے نیا نام گردش کرنے لگا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ون ڈے کپ میں بابراعظم کا کپتانی نہ کرنا ان کے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا کپتان برقرار نہ رہنے کی جانب اشارہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے دورے کے لیے بابر […]

مایہ ناز سابق کرکٹر محمد یوسف نانا بن گئے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر نومولود کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے محمد یوسف نے مداحوں کو نانا بننے کی خوشخبری سنائی۔ تصویر میں محمد یوسف کو نومولود کا ماتھا چومتے دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر کے کیپشن میں محمد یوسف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’ زندگی اولاد کی اولاد […]

پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں 59 سال کی بدترین پوزیشن پر چلاگیا

بنگلا دیش کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکست کے بعد پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں 2 درجے تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر آ گیا ہے۔ اس سیریز سے قبل پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبر پر تھا لیکن لگاتار 2 میچز ہارنے کی […]