آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ سے پہلے میچ میں شکست کھانے کے بعد پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع ہو گیا۔ہوم گراؤنڈ اور میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو بڑا دھچکا لگا ہے پاکستان کو اگلا میچ میں روایتی […]
پاکستانی بیٹر بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ بابر اعظم مشترکہ طور پر تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں انہوں نے 123 اننگز میں 6 ہزار رنز بنا کر ہاشم آملہ کا ریکارڈ برابر کیا ہے۔بابر نے تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے میں […]
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر بین سیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔جیکب ڈفی کو بین سیئرزکی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سےباہر ہونے کے بعد متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔جیکب ڈفی نے 10 ون ڈے کھیل ہیں۔دوسری جانب آئی سی سی ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 22 لاکھ 40 ہزار امریکی ڈالرز جبکہ رنر اپ ٹیم کو 11 لاکھ 20 ہزار ڈالرز ملیں گے۔آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ […]
اینی میٹڈ سیریز دی سمپسن کارٹون نے پاکستانی ٹیم کے چیمپئینز ٹرافی جیتنے کی پیشگوئی کردی۔واضح رہے کہ دی سمپسن کارٹون کی متعدد بار پیشگوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی اور لاس ایجلنس میں لگنے والی آگ کے واقعات شامل ہیں تاہم کچھ لوگ انہیں محض اتفاق بھی […]
پاکستان جنوبی افریقہ کو ایک اہم میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا ہے . قومی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ کا اپنا سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بھی قائم کرلیا۔کراچی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیش گوئی کردی۔رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم دونوں ٹیموں کے لیے چیلنج بنے گی تاہم آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں میں کوالٹی پلیئرز موجود ہیں. ان ٹیموں کی حالیہ تاریخ اور […]
عماد وسیم کے بعد قومی کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ سوچ بچار کےبعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا. بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی باعث اعزاز ہے. بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ […]
آسٹریلیانے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی اورسیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا .کپتان محمد رضوان اورنسیم شاہ کوآرام دیاگیا۔ پاکستان ایک سوسترہ رنز پرڈھیرہوئی۔ آسٹریلیا نےگیارہ اعشاریہ دواوورز میں تین وکٹ پرہدف پوراکرلیا۔ مارکس اسٹونیز نے ستائیس بالز پراکسٹھ رنزبنائے۔بولیریو اوول ہوبارٹ میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی […]
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں13رنز شکست دیتے ہوئے تین میچز کی سیریز 2-1 سے اپنے نام کردی.سڈنی میں کھیلے جا نے والے میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 148 رنزہدف کے تعاقب میں 134 رنز بنا سکی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی […]