دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دی جس کے بعد پاکستان کی سیمی […]

ہاردک پانڈیا کی 22 کروڑ 58 لاکھ روپے کی گھڑی میچ سے زیادہ موضوع بحث

سوشل میڈیا پر جہاں ہاردک پانڈیا کی شاندار بولنگ کا چرچا ہے وہیں ان کی گھڑی زیادہ موضوع بحث ہے جو انہوں نے میچ کے دوران پہن رکھی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث بھارتی کھلاڑی کی شاندار پرفارمنس کے حوالے سے نہیں بلکہ ان کی مہنگی گھڑی کے […]

بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے 147 گیندوں پر کوئی رن اسکور نہیں کیا۔

بھارت کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کے انتہائی اہم میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے انتہائی ناقص بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اننگز میں 147 گیندوں پر کوئی رن اسکور نہیں کیا۔بھارت کے خلاف انتہائی اہم میچ میں بھی پاکستانی بلے باز سست روی سے بیٹنگ کرتے ہوئے وکٹیں بھی گنواتے رہے اور ڈاٹ بالز بھی […]

ویرات کوہلی ون ڈے میں تیز ترین14 ہزار رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں14 ہزار رنز مکمل کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، اب وہ وہ دنیائے کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ویرات کوہلی یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیسرے بیٹر ہیں۔ویرات کوہلی سے قبل سچن […]

بھارت نےپاکستان کو 6 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی

چیمپئنز ٹرافی کے ہائی وولٹیج میچ میں ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 241 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دے دیاہدف کے تعاقب […]

مسلسل دو شکست کے بعد پاکستان کی امیدیں اب اگر مگر سے جڑ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے چیمپئنز ٹرافی کے اگلے راؤنڈ تک جانے کا سفر مشکل ہوچکا ہے لیکن یہ اب بھی ناممکن نہیں۔تاہم اس کیلئے باقی میچز کے نتائج پر انحصار کرنا پڑے گا۔نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف دو لگاتار شکستوں کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں اب صرف اگر مگر […]

چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی کے باوجود بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دونوں میچوں میں ناکامی کے باوجود قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا. پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ایونٹس میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔بابراعظم نے سابق جارح مزاج اوپننگ […]

بھارت کو جیتنے کے لئے 242 کا ہدف . پاکستان کی پوری ٹیم 241 رنز پر آؤٹ ہوگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میگا ایونٹ چیپمئنز ٹرافی میں ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ۔پاکستان کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 4 اوورز میں 241 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی. بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم 50 اوورز بھی […]

پاکستان کی وکٹیں گرنے لگیں200 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے 42 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے7 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز اسکور کرلیے ہیں۔آخری وکٹ شاہین شاہ آفریدی کی تھی جو بغیر کوئی وکٹ بناے پولین لوٹ گئے .

روایت پرقرار پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین میں واپس

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے36 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز اسکور کئے تھے اور اب اسکور40 اورز میں 185 تک پہنچ گیا ہے جبکہ سلمان اور خوشدل گھیل رہے ہیں ۔پاکستان کو پہلا نقصان 41 رنز […]