آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں کھیلے جانے والے بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔دونوں ٹیمیں دبئی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں یہ میچ ٹورنامنٹ میں صرف ایک رسمی میچ ہے کیونکہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل […]
جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیاہے ۔انگلینڈ کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے 30 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کیا اور انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرایا دیا ۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا افغانستان اور آسٹریلیا کے اہم میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا۔آسٹریلیا اور افغانستان کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ میچ کے نتیجے کے لیے 20 اوورز کا کھیل ہونا ضروری تھا اگر میچ ہار جیت کے فیصلے بغیر ختم ہوتا ہے تو آسٹریلیا 4 […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف 3 رنز کے مجموعے پر رحمت اللہ گرباز آؤٹ ہو گئے۔اس کے بعد افغان بیٹرز نے بہتر کھیل […]
چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ بی کے فیصلہ کُن میچ میں افغانستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹاس جیتنے کے بعد افغان ٹیم کو اچھا آغاز نہ مل سکا اور پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں 3 رنز پر گر گئی جب رحمان اللّٰہ گرباز صفر پر […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے انگلینڈ کے بعد آسٹریلیا کو بھی شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف جیت کر سیمی فائنل میں پہنچیں گے، یہی ہدف ہے آسٹریلیا کے خلاف میچ اچھا ہوگا اس میں […]
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں افغانستان کے ابراہیم زادران نے چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے. انہوں نے انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 177 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جو 146 گیندوں پر مشتمل تھی جس میں 12 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔اس شاندار […]
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بابراعظم کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے بابر اعظم کو فراڈ قرار دے دیا۔ایک ٹی وی شو کے دوران شعیب اختر نے کہا کہ بابر اعظم کی سوچ ہی غلط ہے، وہ شروع سے ہی ایک فراڈ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اکثر بابراعظم اور […]
راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث چیمپئنز ٹرافی کا آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا اہم میچ منسوخ کردیا گیا۔ہلکی بارش کے سبب آج چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانے والا اہم اور بڑا مقابلہ تاخیر کا شکار رہا۔ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا اور […]
بھارت سے شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم خاموشی سے وطن واپس پہنچ گئی .دبئی سے قومی ٹیم کا طیارہ پہلے لاہور پہنچا جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے پھر اس طیارے نے دوبارہ اڑان بھری اور اس بار اس کی منزل اسلام […]