سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو فوجی عدالتوں نے سزائیں سنادی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں اور ان میں 25 مجرمان شامل ہیں۔فوجی ترجمان کے مطابق اس یوم سیاہ کے بعد تمام مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بتیس مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔بشریٰ بی بی کیخلاف چھبیس نومبر سے متعلق راولپنڈی،اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں بتیس مزید پڑھیں

ادارے سیاسی انجینئرنگ میں مصروف ہونگے تو ایسا ہی حل ہوگا.سپریم کورٹ کے ریمارکس

قتل کیس میں ملزم اسحٰق کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا ادارہ بھی اتنا ہی سچ بولتا ہے جتنا ہمارا معاشرہ. 40 سال بعد منتخب وزیر اعظم کے قتل کا اعتراف کیا مزید پڑھیں

پختونخوا ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا نے پشاور میں مشترکہ طور پر خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت میں ایپکس کمیٹی نے فیصلہ کیاکہ ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کیا مزید پڑھیں

ٹرمپ سے مذاکرات اور مفاہمت کے لیے تیار ہیں. پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نےکہا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کےساتھ یوکرین جنگ کے خاتمے پر ممکنہ مذاکرات میں مفاہمت کےلیے تیار ہیں اور یوکرینی حکام کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے بھی ان کی کوئی شرط نہیں ہے۔پوٹن مزید پڑھیں

ٹرمپ کا حمایت یافتہ اخراجات کا بل ایوانِ نمائندگان میں مسترد

امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے جمعرات کو ری پبلکنز پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ اخراجات سے متعلق پیکج مسترد کر دیا ہے. اس کے بعد امریکا میں شٹ ڈائون کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ایوانِ نمائندگان میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کی محسن نقوی سے ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پشاور مزید پڑھیں