فورڈ کو اے آئی پر انحصار مہنگا پڑ گیا کوالٹی ٹیسٹ میں فیل. ملازم دوبارہ بھرتی

فورڈ نے اعتراف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر انحصار کرنے کی حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد اسے سینکڑوں انسانی ملازمین کو دوبارہ بھرتی کرنا پڑگیا. امریکی آٹو موبائل کمپنی فورڈ نے اعتراف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت گاڑیوں کے معیار کی جانچ میں انسانی ماہرین جیسی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی جس کے […]

پاکستان میں ہیٹ ویوز سے غذائی تحفظ کو نئے خطرات لاحق

موسمیاتی تبدیلیوں اور اثرات پر نظررکھنے والے ادارے جرمن واچ کے مطابق پاکستان دنیا کے ان ٹاپ 5 ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے شدید ترین اثرات بھگت رہے ہیں۔ شمالی علاقوں میں پگھلتے گلیشیئر، میدانی علاقوں میں شدید گرمی، بے ترتیب مون سون بارشیں اوردوسری طرف زیر زمین پانی میں کمی اور […]

آن لائن فراڈ اور دھوکا دہی میں پنجاب سب سے آگے

سرکاری ریکارڈ کے مطابق 2024 میں واٹس ایپ، فیس بک، مالیاتی فراڈ اور آن لائن دھوکہ دہی سے متعلق3 لاکھ 80 ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں ان میں سے 63 فیصد شکایات پنجاب سے جبکہ باقی 37 فیصد دیگر صوبوں سے آئیں۔ فروری 2026 تک کے اعداد و شمار کے مطابق ہر ماہ سوشل […]

امریکا میں مسافر طیارہ ڈرون سے ٹکرا گیا

امریکہ میں نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل جیٹ بلیو کی ایک مسافر پرواز مبینہ طور پر ڈرون سے ٹکرا گئی جس کے بعد فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے کہا ہے کہ […]

نمبر کی جگہ نام . واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان

میٹا کی ملکیت مقبول پیغام رسانی کے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران صارفین کو فون نمبر ظاہر کیے بغیر ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔واٹس ایپ کی جانب سے جاری تفصیل کے مطابق اب صارفین کو ایپ کے ذریعے اپنی فیملی، […]

رام مندر کے عطیات میں کروڑوں کا خرد برد

بھارتی شہر ایودھیا کے مشہور رام مندر میں کروڑوں کا خرد برد کرنیوالے 8 ملزمان گرفتار کرلئے گئے .بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے تقریباً 3 ماہ قبل عطیات گننے والے عملے پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے انہیں ہٹانے کی سفارش کی تھی تاہم مندر ٹرسٹ کے بعض عہدیداروں نے مبینہ طور […]

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے جس کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے بجلی کی قیمت میں 82 […]

کراچی کا پانی ٹینکر مافیا لے گئی

تحریر : سراج احمد کراچی پاکستان کی معیشت کا دل اور کروڑوں لوگوں کا مسکن ہے . مگر ایک ایسا شہر جہاں آج بھی لاکھوں لوگ پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترستے ہیں اور جہاں شہری صرف بجلی، ٹریفک اور مہنگائی سے نہیں لڑتے بلکہ روزانہ پانی کی جنگ بھی لڑتے ہیں۔جہاں کروڑوں […]

اسرائیل میں کار بم دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

اسرائیل میں کار بم دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یافا میں کار دھماکے میں 2 اسرائیلی شہری مارے گئے جبکہ فائرنگ کے 2 الگ الگ واقعات میں دو افراد ہلاک ہوئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں جھڑپوں […]

شیخ حسینہ نے اپنے وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش کی معزول اور مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے رواں سال اپنے وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا۔شیخ حسینہ واجد نے اپنی خود ساختہ جلا وطنی کے دوران ایک انٹرویو میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال ہر رکاوٹ عبور کرتے ہوئے وطن واپس آئیں گی.شیخ حسینہ جو اپنی حکومت […]