امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پاکستان پہنچتے ہی پولیس مقابلے میں ہلاک

رحیم یارخان میں مبینہ پولیس مقابلے میں لاہور کے معروف امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ مارا گیا۔ طیفی بٹ کو گزشتہ روز ہی دبئی سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کا Read More

پاور بریک ڈاؤن پر نیپرا کا بڑا فیصلہ.کے الیکٹرک پر ڈھائی کروڑ کا جرمانہ عائد

جنوری 2023 کے بڑے پاور بریک ڈاؤن پر نیپرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ کے الیکٹرک کو آپریشنل ذمہ داریوں میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ڈھائی کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ۔فیصلے کے مطابق Read More

نیتن یاہو کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ. غزہ امن معاہدہ پر ایک دوسرے کو مبارکباد

حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے پر دستخط کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو اس تاریخی پیش رفت پر Read More

ٹویوٹا کا پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر غور

حکومت کی حالیہ پالیسی میں تبدیلی کے بعد ٹویوٹا کی مقامی اسمبلر کمپنی انڈس موٹر نے پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر غور شروع کردیا ہے۔کمپنی نے درآمد کے عمل کے آغاز کے لیے مطلوبہ دستاویزات، طریقہ کار Read More

عمران خان کی اہلیہ اور بہن سے محاذ آرائی گنڈاپور کو مہنگی پڑگئی

عمران خان کئی ہفتے قبل ہی علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کافیصلہ کر چکے تھے لیکن علی امین سے ان کی آخری ملاقات میں حالات انتہا کو پہنچے جس میں انہوں نے علیمہ خان پر سنگین الزامات لگائے۔ اندرونی ذرائع Read More

اسرائیل اور حماس غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر متفق

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جنگ روکنے اور غزہ میں یرغمال قیدیوں کی رہائی کے لیے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر مصر میں دستخط کرلیے گئے ہیں تاہم امن ڈیل پر باضابطہ دستخط جمعرات کی دوپہر میں کیے Read More

فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس کو دوسری بیوی نے سنبھالا ہوا ہے. فوٹوگرافر کا دعویٰ

فوٹوگرافر عمر سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس کو ان کی مبینہ دوسری بیوی مکمل طور پر سنبھالے ہوئے ہیں۔عمر سعید کے مطابق پروڈکشن ہاؤس میں صرف کی ہی مرضی چلتی ہے۔سوشل Read More

سہیل آفریدی قبائلی علاقہ جات سے بننے والے پہلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کو صوبے کے سب سے کم عمر ترین وزیراعلیٰ کا اعزاز بھی حاصل ہوگا ساتھ ہی وہ قبائلی علاقہ جات سے بننے والے پہلے وزیر اعلیٰ بھی ہوں گے۔خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل Read More