آئی پی ایل 2025 ملتوی ہونے کے امکانات. دھرم شالہ میچ منسوخ

بھارت کی پاکستان کے خلاف جارحیت انڈین پریمیئر لیگ کو بھی ڈبونے لگی۔رپورٹس کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے تاکہ موجودہ صورتحال اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے Read More

کارڈینل رابرٹ پریووسٹ کیتھولک چرچ کی 2000 سالہ تاریخ میں پہلی بار امریکی پوپ منتخب

ویٹیکن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی کارڈینل رابرٹ فرانسس پریووسٹ کو کیتھولک چرچ کا نیا پوپ منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ کیتھولک چرچ کی 2000 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ایک امریکی کو پوپ کے منصب Read More

پاکستان نے بھارتی طیارہ مار گرائے فرانس کے بعد امریکا کی بھی تصدیق

غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیارہ مار گرایا فرانس کے بعد امریکا نے بھی تصدیق کر دی۔امریکی عہدیداروں کی برطانوی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے چینی Read More

امریکی سیکریٹری خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ .کشیدگی میں کمی پر زور

امریکی سیکریٹری خارجہ کی بھارتی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، پاکستان سے کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس کے مطابق مارکو روبیو نے دوران گفتگو خطے میں فوری کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر Read More

بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملے کی خبریں فیک اور جھوٹ ہیں. سیکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر پر حملےکی خبریں فیک اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ان فیک خبروں کو پھیلانے کا مقصد یہ ناکام اور جھوٹا تاثر پیدا کرنا ہے کے Read More

پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے. وزیر اعظم نے امریکا کو بتادیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کو بتادیا کہ پاکستانی عوام بھارت کی بلااشتعال جنگی کارروائیوں پر شدید غصے میں ہیں پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے.امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلی فونک گفتگو میں Read More

ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا. وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں ڈرون کی دراندازیوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا ہے اور پاکستان جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔برطانوی خبرایجنسی Read More

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی عملے کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت

لاہور میں امریکی قونصلیٹ جنرل نے لاہور اور اس کے مضافات کی فضائی حدود میں ڈرونز دھماکوں اور انڈیا کی جانب سے ممکنہ فضائی حدود میں دراندازی کے پیش نظر اپنے عملے کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت Read More

نئے پوپ کے انتخاب کی پہلی کوشش ناکام. چمنی سے کالا دھواں بلند

ویٹیکن سٹی میں پہلے روز کیتھولک مسیحیوں کے نئے پیشوا کا انتخاب نہیں ہو سکا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کانکلیو میں شریک 133 کارڈینلز نے بند کمرے میں ووٹنگ کی، تاہم کوئی بھی امیدوار دو تہائی اکثریت حاصل نہ Read More