لاہور. اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال

لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ترجمان پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ کا آپریشن بحال کر دیا گیا ہے جبکہ کراچی ائیرپورٹ کا آپریشن Read More

پاکستان نے بھارتی حملہ آور 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز مار گرائے .ملبہ گرنے سے دو افراد شہید

بھارت کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی ایک اور کوشش بری طرح ناکام بنادی گئی ہے۔ اس دوران ڈرونز کا ملبہ گرنے سے 2 افراد شہید، 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی Read More

فرانس کی بھارتی رافیل تباہ ہونے اور بھارتی حکام کی تین طیارے گرنے کی تصدیق

فرانس کے ایک اعلیٰ انٹیلیجنس اہلکار نے امریکی میڈیا کو تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کا ایک رافیل لڑاکا طیارہ مار گرایا ہےجبکہ فرانسیسی حکام یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آیا پاکستان نے واقعی Read More

اسحاق ڈار کی پاکستان اور بھارت کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرز میں رابطے کی تصدیق

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پہلی بار دونوں ممالک کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے درمیان رابطے Read More

پاکستانیوں نے ایکس پر پاکستان زندہ باد اور سندور بن گیا تندور کو ٹرینڈ بنا ڈالا

ایکس کی سروس بحال ہوتے ہی پاکستان کے حق میں دلچسپ ہیش ٹیگز ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ایکس سروسز بحال ہونے کے بعد سندور بن گیا تندور سمیت دلچسپ ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ پاکستانیوں نے ایک بار پھر میمز Read More