علی امین گنڈاپور کی بشریٰ بی بی سے اختلافات کی تردید

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں. اس حوالے سے چلنے والی تمام خبریں پروپیگنڈا ہے۔وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں خطاب کروں گا، مزید پڑھیں

18 سال سے کم عمر صارفین پر ٹک ٹاک کے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی

ٹک ٹاک انتظامیہ نے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے. اس پابندی کے بعد 18 سال سے کم عمر صارفین بیوٹی فلٹرز کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ بیوٹی فلٹر تصاویر اور رئیل مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں جنگ بندی کی کوششیں ناکام مسلح تصادم میں مزید 12 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد تازہ مسلح تصادم کے نتیجے میں مزید 12 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے. حالیہ شروع ہونے والی خونریز لڑائی کے نتیجے میں اب تک 90 افراد مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی کا باضابطہ قانون بن گیا

سولہ سال سے کم عمر بچوں پرسوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی آسڑیلیا میں سینیٹ کی منظوری کے بعد بل باضابطہ طورپر قانون بن گیا آسٹریلیا کے قانون سازوں نے ایک تاریخی قانون کی منظور دیدی جس کے تحت سولہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں حکومتی پرتشدد رویے کی مذمت کرتے ہیں.فضل الرحمان

سکھر میں باب الاسلام سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پارٹی کے فیصلے سے غرض نہیں کہ انہوں نے فیصلہ غلط کیا یا صحیح وہ اپنے فیصلے مزید پڑھیں

عمران خان کی کی زندگی کو درپیش خطرات کو سنجیدہ لینا چاہئے.آصفہ بھٹو

خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہےسابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زندگی کو درپیش خطرات کو سنجیدہ لینا چاہئے۔ ان کو علاج کے لئے مکمل منصفانہ اور جائز سہولتیں ملنی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفیٰ

سلمان اکرم راجہ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سےمستعفیٰ ہوگئے . ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوادیا ہے۔ واضح‌رہے کہ سلمان اکرم مزید پڑھیں

اسلام آباد احتجاج پر عمران خان ، بشریٰ بی بی ، علی امین گنڈا پور اور دیگر پر مقدمہ درج

اسلام آباد میں احتجاج پر پی ٹی آئی قیادت کے خلاف راولپنڈی میں مزید مقدمات درج کرلیا گیا ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان ،علیمہ خان،بشریٰ بی بی،علی امین گنڈا پور،عمر ایوب،حماد اظہر،اسد قیصر،عارف علوی ودیگر نامزد، ہیں . مزید پڑھیں