یرغمالیوں کی رہائی معطل ہونے پر تل ابیب میں مظاہرے شروع. ہائی وے بند

تل ابیب کے شہریوں نے حماس کی حراست میں موجود تمام یرغمالیوں کی مکمل رہائی اور جنگ بندی کے معاہدے کی تکمیل کا مطالبہ کرتے ہوئے جنوب کی طرف جانے والی ایالون ہائی وے کو بند کر دیا۔ایکس پر ایک Read More

کراچی میں ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی. گاڑیوں کو آک لگانے پر ٹرانسپورٹرز نے شہر کے داخلی راستے بند کردئیے

کراچی کے علاقےہاکس بے مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شہر میں نامعلوم افراد نے مزید دو ہیوی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد صبح سے اب تک Read More

16 سالہ پاکستانی طالبہ نے سندھی زبان میں پہلا اے آئی کیلکولیٹر تیار کرلیا

کراچی کی 16 سالہ طالبہ ماہ روز نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے سندھی زبان میں پاکستان کا پہلا کیلکولیٹر تیار کرلیا ۔ یہ کیلکولیٹر صرف تین دن میں تیار کیا گیا ہے اور اس سے سندھی زبان بولنے والے Read More

امریکہ میں طیارے حادثے تھم نہ سکے:طیارہ پھسل کر دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا ایک شخص ہلاک

امریکا میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ریاست ایریزونا میں لینڈنگ کے دوران نجی طیارہ رن وے سے پھسل گیا۔ لیئر جیٹ طیارہ رن وے سے اتر کر پارک کیے گئے گلف اسٹریم طیارے سے ٹکرا گیا۔کریش لینڈنگ کرنے Read More

کراچی میں شہریوں نے متعدد مال بردار ٹرکوں اور واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی: شہر میں پانی کی سپلائی بند

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف شہریوں کا پارہ ہائی ہو گیا ہے جس کے بعد شہریوں نے معاملات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے متعدد مال بردار ٹرکوں اور واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی ہے۔ واضح رہے کہ لانڈھی Read More

ٹرمپ کا اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیل اور ایلومینیم کی تمام طرح کی درآمدات پر بغیر کسی استثناء یا کسی چھوٹ کے 25 فیصد اضافی محصولات کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک سے امریکا درآمد ہونے Read More

حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کرنے پر ٹرمپ سیخ پا.غزہ کو جہنم بنانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ سے تمام اسرائیلی یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو علاقے کو جہنم بنا دیں گے اگر ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا Read More