لاپتہ شہریوں سے متعلق رپورٹ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کو شوکاز جاری

دو سگے بھائیوں سمیت 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی عدالت میں ہوئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں تفتیشی افسران کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے Read More

بلوچستان میں دن کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ میں ایڈیشنل کمشنرکی زیرصدارت پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو صرف دن کے اوقات میں چلایا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں دن Read More

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے درجنوں مہنگی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری کرنے لگی۔ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 2 ارب روپے جاری کرنے کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت 4بائی Read More

آزادکشمیر حکومت کا 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانےکا اعلان

مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ یوم ختم نبوت سرکاری سطح پر منائیں گے، قومی Read More

حکومتی ادارے بجلی کمپنیوں کے ڈھائی کھرب سے زائد کے نادہندہ نکلے

قومی اسمبلی میں جمع دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومتی ادارے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے 47 ارب 81کروڑ کے نادہندہ ہیں جب کہ صوبائی حکومتوں کے ماتحت ادارے بجلی کی مد میں ایک کھرب 51کروڑ کے نادہندہ ہیں۔ دستاویز Read More