مودی ٹرمپ کے سامنے اڈانی کیخلاف جاری تحقیقات کے سبب بے بس ہیں. راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکی صدر ٹرمپ کی باتوں کا جواب اِس لیے نہیں دے پا رہے کیونکہ امریکا میں اڈانی گروپ کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔راہول گاندھی نے ایکس پر Read More

لیاری سے تعلق رکھنے والے فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب

ناروے کپ کے دوران پاکستان کی مسلم ہینڈ کی ٹیم کا ایک فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب ہوگیا۔ ناروے کپ اسٹریٹ فٹبال چیمپئن شپ میں شریک پاکستانی فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ پاکستانی ٹیم کے ہمراہ اوسلو Read More

بھارت میں اظہار رائے کی قدغن پر ایلون مسک کا بھارتی حکومت پر مقدمہ

بھارت میں اظہار رائے کی قدغنوں پر ایلون مسک اور مودی آمنے سامنے آگئے ایلون مسک کی کمپنی ایکس مودی سرکار کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق بھارتی حکومت نے سیکڑوں حکومت مخالف مواد ایکس سے Read More

امریکہ میں ائیر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار. 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست ایری زونا میں ایک ائیر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔فیوڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق بیچکرافٹ 300 طیارہ Read More

بچوں کی اسمگلنگ کے الزام میں این جی او ہوپ کی خاتون سربراہ کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے غیر سرکاری تنظیم ہوپ کی چیئرپرسن مبینہ قاسم اگبوٹوالا کو بچوں کی اسمگلنگ کے مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ہیلتھ اورینٹڈ پریوینٹو ایجوکیشن (ہوپ) کی چیئرپرسن مبینہ قاسِم اگبوٹوالا Read More

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر پاکستان بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں. ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں.ڈی جی آئی ایس پی آر نے برطانوی جریدے دی Read More

کراچی میں باپ کی بچوں کیساتھ خودکشی پر متوفی کے والد نے بہو کو قاتل قرار دیدیا

کراچی میں اپنے 2 کمسن بچوں کے ساتھ سمندر میں کود کر خودکشی کرنے والے اورنگزیب عالم کے والد نے بہو کو بیٹے، پوتے اور پوتی کی موت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔انہوں نے کہا کہ کہا کہ ایک بدکردار Read More