چینی حکومت نے شرح پیدائش بڑھانے کے لیے پہلی بار قومی سطح پر سبسڈی پروگرام متعارف کراتے ہوئے تین سال سے کم عمر بچوں کے والدین کو سالانہ 500 امریکی ڈالر معاوضہ دینے کا منصوبہ متعارف کرادیا۔ واضح رہے کہ Read More
خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے 2 پائلٹ سمیت عملےکے 5 افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں۔خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید کرنل (ر) شاہد سلطان کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا شاہد سلطان Read More
ایئر کینیڈا کے 10 ہزار ملازمین نے تنخواہوں پر مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں ہڑتال کردی جس کے نتیجے میں ملک کی سب سے بڑی فضائی کمپنی نے اپنی بیشتر پروازیں معطل کر دی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق Read More
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پوٹن سے ملاقارت کے بعد الاسکا سے واپسی پر اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے طویل گفتگو کی ہے.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے فون پر گفتگو میں کہا Read More
سپارکو کے مطابق پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا ہے اور بہترین کارکردگی کے ساتھ فعال ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ نے گراؤنڈ اسٹیشنز سے مستحکم رابطہ بھی قائم کرلیا۔واضح رہے کہ Read More
امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے جوبائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن کے بیانات پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ ایک انٹرویو میں ہنٹر بائیڈن نے مصنف مائیکل وولف کے ایک بیان کی Read More
خیبرپختونخوامیں کلاؤڈ برسٹ اور فلیش فلڈنگ نے تباہی مچادی.بارشوں اورسیلاب سے اموات کی تعداد 307ہوگئی ہے پی حکومت کا یوم سوگ قومی پرچم سرنگوں رہےگا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیکے ترجمان کا بتانا ہے کہ صوبے بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی Read More
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پوٹن نے اپنی اہم ملاقات میں یوکرین کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں کی دونوں رہنماؤں نے چند نکات پر اتفاق اور دوستانہ تعلقات کو دوبارہ قائم کرنے کی بات کی لیکن جنگ Read More
ڈیفنس میں بے دردی سے اپنے بچوں کوقتل کرنے والی ماں کیخلاف تھانہ درخشاں مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت سابق شوہر غفران کی مدعیت میں درج کیا گیاہے بچوں کے والد نے بیان میں کہا Read More
چین میں ایک 75 سالہ پینشنر انٹرنیٹ پر ایک اے آئی جنریٹڈ لڑکی کی محبت میں ایسا مبتلا ہوا کہ اس نے اپنی سے طلاق ک مطالبہ کر دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق اس 75 سالہ بزرگ کا نام جیانگ Read More