بونیر کے علاقے قادر نگر میں ایک ہی خاندان کے 40 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں سیلابی ریلوں سے تباہی کی میں ایک ہی خاندان کے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع بونیر میں خوفناک بارشوں اور سیلاب سے ہر طرف تباہی کے مناظر اور لاشیں بکھریں پڑی ہیں سیلابی ریلے میں Read More

مہمند میں حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

مہمند میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کر لیا گیا۔پولیس نے ہیلی کاپٹر کا سامان چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے بتایاکہ گرفتار ملزمان کی شناخت یاسین اور باسط کے ناموں Read More

ایئرکینیڈا کے فضائی میزبانوں کی ہڑتال . 2 دن میں 1300 پروازیں منسوخ

ایئر کینیڈا نے فضائی میزبانوں کی ہڑتال کے باعث آپریشن بند کرنا شروع کر دیے جس کے بعد سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں ہڑتال سے یومیہ 1 لاکھ 30 ہزار مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے .دنیا بھر کے Read More

طاقتور مون سون ہوائیں سندھ میں داخل. کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مون سون ہوائیں سندھ کے بیشتر حصوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے تحت جیکب آباد، شکارپور، لاڑکانہ، قمبرشہدادکوٹ میں Read More

خیبرپختونخوا کے علاقے بونیر میں اموات 400 سے متجاوز. 2 ہزار 300 مکانات. 6 اسکول. 639 گاڑیاں تباہ

ڈپٹی کمشنر بونیر کاشف قیوم کے مطابق تباہ کن سیلاب نے ضلع بونیر میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں 401 افراد جاں بحق اور 671 زخمی ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر بونیر کاشف قیوم کے مطابق تباہ Read More

صحافی خاور حسین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی موت کے معاملے پر پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔پولیس حکام کا بتانا ہے سول سرجن کہتے ہیں کہ شواہد بتاتے ہیں کہ واقعہ خودکشی ہے Read More

بھارتی طالب علموں کی آسٹریلیا میں 5 ماہ میں 10 ملین ڈالرز سے زائدکی چوریاں. رپورٹ میں انکشاف

آسٹریلوی میڈیا نے رپورٹ میں بتایا کہ بھارتی طالب علموں نے آسٹریلیا میں 5 ماہ کے دوران 10 ملین ڈالرز سے زیادہ کی چوریاں کیں۔رپورٹ کے مطابق پولیس نےبھارتی طلبہ اور عارضی ویزوں پر رہائش پذیر 19 افراد پر مشتمل Read More

ملک سے فرار کی کوشش ناکام. ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف مختلف مقدمات میں تحقیقات جاری تھیں اور ان کا نام پروویژنل نیشنل Read More