ملک ریاض اور ان کے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصرمن اللہ بلوچ نے بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کو 2 مقدمات میں اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔مقدمات ہاؤسنگ جائنٹ Read More

دہشتگردی اور بغاوت کے کیس میں ماہ رنگ بلوچ کی ضمانت منظور

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مبینہ دہشت گردی اور بغاوت کے کیس میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی ضمانت منظور کر لی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں قائدآباد پولیس اسٹیشن میں ایک Read More

حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف اقدامات کرتے ہوئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بلوں Read More

کراچی میں بارش کا ایک اور اسپیل برسنے کا امکان. محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش کے ایک اور اسپیل کے برسنے کی پیش گوئی کردی .محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کا سلسلہ 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں سمندری ہوائیں Read More

عٔمران خانن کے بیٹوں نے والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں نے والد کی رہائی کے لئے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا۔ذرائع کے مطابق سلیمان اور قاسم خان نے اقوام متحدہ کے سپیشل نمائندہ برائے تشدد کے روبرو اپنے والد کے لئے Read More

طیاروں کی عٔدم دستیابی پر پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں۔یہ اقدام بحراوقیانوس کوپارکرنےوالےخصوصی بوئنگ777لانگ رینج طیاروں کی ضروری میٹیننس کیلئے اٹھایاگیا۔پی آئی اےکے مطابق ٹورنٹو کیلئے 13سے 27 ستمبر تک آپریٹ ہونے Read More

جلالپورپیروالا میں سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی.19 لوگوں کو زندہ بچالیا. 8افراد لاپتہ

جلالپورپیروالا میں رات گئے سیلاب متاثرین کی ایک اور کشتی الٹ گئی.مقامی افراد نے 19 لوگوں کو زندہ بچالیا جبکہ 8افراد تاحال لاپتہ ہیں کشتی میں 28 افراد سوار تھے پولیس کاکہنا ہےکہ سیلاب متاثرین ریسکیوامداد نہ ملنےپرپرائیویٹ کشتی پرشہرآرہےتھےگزشتہ Read More

نیب. ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں جب کہ وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے Read More

پاکستان میں لاکھوں افراد کے فون ٹیپ ہونے اور نگرانی کیے جانے کا انکشاف

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ Read More