علیمہ خان پارٹی میں تقسیم پیدا کر رہی ہیں.علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے شکایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں تقسیم بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کر رہی ہیں بانی عمران خان سے ملاقات کے دوران انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے ۔عمران خان Read More

باکسنگ رِنگ میں بھارت کو شکست. پاکستان کے سمیر خان عالمی چیمپیئن بن گئے

تھائی لینڈ میں ہونے والے یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل کے مقابلے میں سمیر خان نے بھارتی حریف بنٹی سنگھ کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا .52 کلوگرام کیٹیگری کے مقابلے میں سمیر خان شروع سے ہی بھارتی کھلاڑی Read More

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے 2 گھنٹے طویل ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور صوبائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کا کہنا ہے Read More

ڈیفنس کراچی موڑ پر ٹائروں کی دکان میں آتشزدگی.دم گھٹنے سے 2 خواتین جاں بحق

ڈیفنس موڑ پر رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو رہائشی خواتین دم گھنٹے سے جاں بحق ہوگئیں۔ترجمان ریسکیو 1122 حسان الحسیب خان نے بتایا کہ آگ ڈی ایچ اے کے فیز 2 میں 3 منزلہ عمارت Read More

پب جی

پب جی سے متاثر ہوکر ماں. 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو 100 سال قید

لاہور کے علاقے کاہنہ میں پب جی گیم سےمتاثر ہوکر ماں، 2 بہنوں اور بھائی کو قتل کرنے کے مجرم کو سیشن کورٹ نے 100 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے Read More

کراچی میں پولیس کی سوفٹ ویئر ہاؤس میں کارروائی حبس بیجا میں رکھی ہوئی ملازمہ بازیاب

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں پولیس نے سوفٹ ویئر ہاؤس پر کارروائی کرکے مبینہ طور پر حبس بےجا میں رکھی گئی ملازمہ کو بازیاب کرالیا۔پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے سوفٹ ویئر ہاؤس کے منتظمین اور گارڈ سمیت 5 Read More