آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو ایوان بالا میں بھی مشکلات کا سامنا

حکومتی ذرائع کے مطابق سینیٹ میں آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو 64 ارکان کی حمایت درکار ہے جس میں جے یو آئی (ف) کے 5 ووٹ حکومت کو پڑنےکی صورت میں حکومت کو 64 اراکین کی حمایت حاصل ہوجائےگی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ جے یو آئی نے تاحال اپنے ووٹ آئینی ترامیم کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا خام گلابی نمک کی برآمد پر پابندی کیلئے اقدامات کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خام پنک سالٹ (گلابی نمک) کی برآمد پر پابندی کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنےکے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پنک سالٹ کے لیے ویلیو ایڈڈ انڈسٹری لگانےکا پلان تیار کرنےکا جائزہ لیا […]

وزیراعظم نےکابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری دی جائے گی۔ دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس اتوار تک ملتوی کردیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن ساڑھے گیارہ اور سینیٹ اجلاس […]

آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروق

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کیارہے ہیں، یہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا اسپیکر قومی اسمبلی اپنا کام کر رہے ہیں […]

اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی، دیہی علاقوں کو ملانے اور سیفٹی بڑھانے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم سے رورل روڈز ڈیولپمنٹ پروجیکٹ سے 900 کلومیٹر دیہی سڑکیں اپ […]

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر فائلرز اور کم فائلرز کے خلاف سختی سے عملدرآمد کے اقدامات کرنے اور جائیدادوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اور ٹریکٹروں سمیت دیگر اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور کرنے جا رہی ہے۔ یہ […]

میں اتنےکپڑے نہیں بدلتا جتنے یہاں وزیر بدلے جاتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

گورنرہاؤس پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن و امان قائم کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن پولیس احتجاج پر تھی، 600 ارب پولیس کے لیے صوبائی حکومت کو ملے وہ کہاں گئے؟ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت امن وامان قائم کرنے میں ناکام […]

مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئے تو ان کی کہانی ختم ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا عمران خان کا جیل میں رہنا ہی ان کے فائدے میں ہے، جیل توڑنے کی بات کرنے والے ان کی زندگی کی ضمانت کیسے دیں گے؟ ایک سوال […]

عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں: عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبد الغفور انجم اور پی ٹی آئی وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت پی ٹی آئی وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ جمعہ کے روز کاروباری دن کے آغاز میں 100 انڈیکس 999 پوائنٹس اضافے سے 80016 کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین معیشت کے مطابق شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف سےمعاملات میں پیشرفت کا اسٹاک کاروبار پرمثبت […]