پنشن رولز میں اہم ترامیم، فیملی پنشن 10 سال تک محدود

آفس میمورنڈم کے مطابق شریک حیات کی وفات یا اہل نہ ہونے کی صورت میں باقی ماندہ اہل فیملی ممبرز کو پنشن کی مدت کو زیادہ سے زیادہ 10 سال تک محدود کردیاگیا، اگر متوفی پنشنر کا بچہ معذور ہو تو اسے تاحیات پنشن ملے گی، اہل بچے کی صورت میں عمومی فیملی پنشن 10 […]

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈ کی رقم مانگ لی

دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ سےمتعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی بینچ نے کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بھی شامل ہیں۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ ہم نے ایک متفرق درخواست […]

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے لاہور ملتان، فیصل آباد، میانوالی، بھکر، کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا اور جھنگ میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ ساہیوال، چیچہ وطنی، بورے والا، پھولنگر، حجرہ شاہ مقیم، شاہکوٹ، سانگلہ ہل، تلہ گنگ اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبر پختونخوا […]

علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب ہیں۔ وزیراعلیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں تھے۔ وہ گزشتہ روز اور آج اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے۔ اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد […]

نیشنل پارک ایریا میں قائم ریسٹورنٹس کو ہٹانے کا فیصلہ برقرار

نیشنل پارک ایریا میں تجارتی سرگرمیوں پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواستوں کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ مونال ریسٹورنٹ ،لا مونتانا اور دیگر ریسٹورنٹس نے رضاکارانہ طور پر تین ماہ میں ریسٹورنٹس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ […]

میری شادی کا جوڑا جل گیا تھا، شادی پر کسی اور کا جوڑا پہنا

اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے وقت جل گیا تھا۔ سعدیہ امام نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی۔ اداکارہ نے شادی کے جوڑے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں کپڑوں […]

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کا اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا جس میں کرکٹ کونسل کے مختلف شعبوں کے […]

ون ڈے چیمپئنز کپ تمام کھلاڑیوں کیلئے بہت اچھا موقع ہے، شاہین آفریدی

چیمپئنز کپ کی ٹیم لائنز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ون ڈے چیمپئنز کپ تمام کھلاڑیوں کے لئے بہت ہی اچھا موقع ہے، آگے پاکستان ٹیم کی بہت کرکٹ آرہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان لائنز شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑیوں کے پاس یہ اچھا موقع ہے، امید […]

برطانیہ میں شوٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان نے 11 تمغے جیت لیے

برطانیہ میں کھیلی گئی شوٹنگ شپ 2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کے جھنڈے گاڑ دیے اور تین گولڈ میڈل سمیت 11 تمغے حاصل کیے۔لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 3 سے 8 ستمبر تک لیجنڈری بسلی رینجز میں ہوئی۔ پاکستان ٹیم نے 3 گولڈ، چاندی کے 4 جب کہ کانسی کے بھی چار تمغے حاصل […]

پیرس اولمپکس 2024 نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

گزشتہ ماہ کامیابی کے ساتھ ختم ہونے والے پیرس اولمپکس 2024 نے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس میں گزشتہ ماہ ہونے والے اولمپکس 2024 اور اس کے بعد منعقدہ پیرالمپکس میں مجموعی طور پر 12 ملین ٹکٹ فروخت کیے گئے۔ اس سے قبل حالیہ اولمپکس کی ایک صدی سے […]