تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحالی آئین کے لیے جمہوری طریقے سے احتجاج کیا جائے گا جمعہ 21 نومبر کو ملکہ بھر میں یوم سیا ہ منائیں گے۔ محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس اسلام […]
جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے صحت مسائل کی وجہ سے انکار کیا ہے ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کیلئے جسٹس مسرت ہلالی کا نام زیر غور آیا جسٹس مسرت ہلالی نےآئینی عدالت کےجج کےطورپروفاقی آئینی عدالت نہ جانےکا اظہارکیا […]
کراچی میں ای چالان کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد شہر کی سب سے بڑی سڑک شارع فیصل پر حد رفتار کے سائن بورڈ لگا دیے گئے ہیں۔ڈی ایس پی ایڈمن کاشف ندیم کے مطابق شارع فیصل پر کار جیپ وغیرہ کیلئے حد رفتار 60 کلو میٹر رکھی گئی ہے جبکہ ہیوی وہیکل بس ٹرک […]
پاکستان کی قومی اسمبلی نے جمعرات کی رات ملک کے آرمی ایکٹ میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دی ہے جس کے بعد موجودہ آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ناصرف چیف آف ڈیفینس فورسز کا نیا اور اضافی عہدہ سونپا جائے گا بلکہ ان کی مدت ملازمت سمیت فوج کے مختلف معاملات میں تبدیلیاں […]
کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے دہشت گردی کی منصوبہ بندی بھی افغانستان میں کی گئی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم فتنۃ الخوارج کے سرغنہ خارجی نور ولی محسود نے دیا ۔جبکہ حملے کی ذمہ داری جیش الہند کے نام سے قبول کی […]
افغانستان کی عبوری طالبان حکومت ا مارات اسلامیہ افغانستان نے اسلام آباد خودکش دھماکے اور وانا میں کیڈٹ کالج پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دھماکا اور وانا میں تعلیمی مرکزپر حملہ افسوسناک ہے ان دہشتگرد حملوں […]
کراچی میں جاری ای ٹریکس نظام کے تحت جاری ہونے والے ای چالان کے لئے کراچی ٹریفک پولیس نے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ای چالان کے لئے ایک تیسرا طریقہ بھی متعارف کرا […]
اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے خودکش دھماکا کیا وزیر داخلہ محسن نقوی […]
بلوچستان بھر میں 3 روز کے لیے مسافربس ٹرانسپورٹ معطل رہےگی یہ فیصلہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 12 تا 14 نومبر تک تمام بس ٹرانسپورٹس بند رہیں گی۔ٹرانسپورٹ بند رکھنےکا فیصلہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظرکیا […]
استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے اہم ہوکر بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے۔مذاکرات کار سرحد پار دہشت گردی کی نگرانی اور اس کی روک تھام کے طریقہ کار پر گہرے اختلافات کو دور کرنے میں ناکام رہے. وزیر دفاع خواجہ آصف نے زور دے کر کہا کہ مذاکرات ختم ہوچکے ہیں […]