کراچی میں قتل 3 خواجہ سرا مرد نکلے. ہوسٹ مارٹم سے انکشاف

کراچی کےعلاقےسپر ہائی وےناگوری سوسائٹی میں گزشتہ روزقتل ہونے والے تینوں خواجہ سراوں کی لاشوں کاپوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ تینوں مقتول خواجہ سرا بائیولوجیکل مرد تھے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقتولین Read More

چین کا نوجوان سائنس اور ٹیکنالوجی ماہرین کیلئے کے ویزا متعارف کروانے کا اعلان

چین نے ایک نیا کے ویزا متعارف کرایا ہے جس کا مقصد دنیا بھر سے نوجوان اور ہنر مند سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھمیٹکس کے ماہرین کو اپنی طرف راغب کرنا ہے۔ کے ویزا یکم اکتوبر سے نافذ ہو گا Read More

برطانیہ کا دنیا کے صف اول کے ماہرین کیلئے ویزا فیس ختم کرنے کی تجاویز پر غور

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر اس وقت ویزا فیس ختم کرنے کی تجاویز پر غور کر رہے ہیں تاکہ دنیا کے صفِ اول کے ماہرین کو برطانیہ لایا جا سکے یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا Read More

پاکستانی کرکٹر سدرہ امین کیجانب سے سنچری کے بعد 6 کا نشان بنانے پر بھارتی آگ بگولہ

پاکستان ویمن ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے جنوبی افریقا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے 2 میچوں میں مسلسل 2 سنچریاں بناکر جہاں نیا قومی ریکارڈ قائم کیا وہیں ان کی جانب سے 6 کا اشارہ کرنے پر Read More

حارث رؤف نے فیلڈنگ کے دوران جملے کسنے پر بھارتی شائقین کو 0-6 کا اشارہ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے 0-6 کا نشان دکھا کر معرکہ حق میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کا کارنامہ یاد کرادیا۔ایشیا Read More

تھر کے معروف لوک گلوکار عارب فقیر 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے عظیم لوک گلوکار عارب فقیر طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں اس دارفانی سے کوچ کر گئے۔بزرگ گلوکار تپ دق اور گردوں کی بیماریوں کے باعث مِٹھی کے سول اسپتال میں Read More

چین نے عالمی برادری سے فلسطین کی اقوام متحدہ رکنیت کیلئے حمایت کی اپیل کردی

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین غزہ میں جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ عالمی برادری دو ریاستی حل کے تحت فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی حمایت کرے۔چینی وزیر Read More

امریکہ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدامات کو نمائشی قرار دے دیا

امریکہ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدامات کو نمائشی قرار دے دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ ہماری توجہ سنجیدہ سفارت کاری پر ہے نمائشی اقدامات پر نہیں Read More

برطانیہ. کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنےکا باضابطہ اعلان. فرانس بھی آج اعلان کرے گا

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر خود مختار ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ فرانس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر مشروط طور پر فلسطین کو تسلیم کرے گا۔ فر Read More