کراچی سے سواریوں کی مخبری کر کے لوٹنے والا رکشہ گینگ گرفتار

پولیس کے مطابق ملزم رکشہ ڈرائیور آصف مختلف مقامات سے رکشہ پر سواریاں اٹھاتا تھا اور مسافر کے پاس موجود کیش اور قیمتی سامان کی اطلاع گینگ کے سرغنہ کو کوڈ ورڈ میں دیتا تھا۔پولیس سے ملزم رکشہ ڈرائیور کی Read More

گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی بزرگ خاتون کا سوا کروڑ روپے کا چالیسواں

گوجرانوالہ میں بھیک مانگنے والوں نے بزرگ مرحومہ کے چالیسویں کے ختم کی تقریب میں ہزاروں مہمانوں کے لیے سوا کروڑ روپیہ خرچ کر دئیے تین سو بکرے ذبح کر کے ملک بھر سے آنے والے بھکاریوں کو مٹن گوشت Read More

عمران خان کی رہائی کے لئے مذید 46 ارکان کانگریس نے جوبائڈن کو خط لکھ دیا

امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ کرعمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔مریکی کانگریس کے 46 ارکان کانگریس کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مقبول رہنما Read More

راکھی ساونت نے فہدمصطفی کو اپنا کنگ قرار دے دیا

راکھی ساونت کی تازہ ترین انسٹاگرام اسٹوری نے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک میں خوب دھوم مچا رکھی ہے۔جس میں انہوں نے معروف پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کو ‘کنگ’ یعنی بادشاہ قرار دیا اور خود کو ‘کوئین’ یعنی ملکہ کا Read More

ملتان میں آلودہ مشین پر ڈائیلیسز کرانے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا

نشتر اسپتال ملتان کی انتظامیہ کے مطابق اسپتال کےڈائیلیسز یونٹ میں ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کیا گیا تھا جس کے بعد اسی مشین پر دیگر مریضوں کاڈائیلیسز کرنے سے وائرس ان میں بھی منتقل ہوگیا۔اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے Read More

قلات میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ7 سیکیورٹی اہلکار شہید

نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے جوہان میں شاہ مردان چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15زخمی ہوئے۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور شہدا کی نعشوں Read More