چیمپیئنز ٹرافی کیلئے انکار ، آئی سی سی نے بھارت سے تحریری وجوہات مانگ لیں

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے تحریری وجوہات طلب کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی مزید پڑھیں

عمران خان نےپی ٹی آئی کو نشانہ بنائے جانے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

عمران خان نےتحریک انصاف کے خلاف مبینہ حکومتی اقدامات پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے آئینی درخواست میں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر جوڈیشل انکوائری کی استدعا کی گئی ہے۔ جس میں نامعلوم افراد کے ساتھ ملی مزید پڑھیں

یورپی یونین کافیس بک سوشل نیٹ ورک میٹا پر80 کروڑیوروجرمانہ

یورپی یونین نے فیس بک سوشل نیٹ ورک میٹا پر تقریباً اسی کروڑ یورو یعنی چوراسی کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے مطابق میٹا نے کلاسیفائیڈ اشتہارات کی سروس میں مزید پڑھیں

برف پگھلنے لگی .ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب سے ملاقات

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی سے ملاقات امریکی میڈیا کے مطابق ملاقات خفیہ مقام پرہوئی . امریکی اخبارکے مطابق ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری مزید پڑھیں

بلاول حکومت کی انٹرنیٹ پالیسی سے نالاں.ان کو وی پی این کا پتہ ہی نہیں.بلاول

کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ انٹرنیٹ اور وی پی این بندش پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی، فیصلے کرنے والوں کو وی پی این کا پتہ ہی نہیں، انٹرنیٹ وی مزید پڑھیں

سارہ شریف کے والد کا بیٹی کو بلے اور دھاتی ڈنڈے سے قتل کرنے کا اعتراف

عرفان شریف نےعدالت میں اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے کرکٹ بیٹ کے علاوہ دھاتی پول سے بھی سارہ کو پیٹا جس کے دوران انھیں ٹیپ کی مدد سے باندھا گیا تھا۔لندن کے علاقے اولڈ بیلی میں قتل ہونے مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بورڈز سیکیورٹی رسک قرار

نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ بوٹس کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا۔اس سلسلے میں نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق اے آئی سے حساس معلومات جیسا کہ کاروباری حکمت عملی مزید پڑھیں

20 تولہ سونا چوری کرکے عمرے پر جانیوالی خاتون گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں پولیس نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے عمرے پر جانیوالی خاتون کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بغدادی سے ایک گھر سے 20 تولہ سونا چوری ہونے کی رپورٹ درج کرائی مزید پڑھیں