قطر کو نشانہ بنانے کا جواز 11 ستمبر سے جوڑ دیا.حماس کو قطرسے نہ نکالا تو پھر حملہ کریں گے . نیتن یاہو

اسرائیلی بینجمن نیتن یاہو نے قطر میں حماس کی قیادت پر حملے کو پاکستان میں اسامہ بن لادن کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے امریکی آپریشن سے تشبیہ دے دی۔ ایکس پر جاری کردہ بیان میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن Read More

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے گفتگو. قطر پر حملے کو غیر دانشمندانہ قرار دیدیا

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی جس میں ٹرمپ نے نیتن یاہو پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ تاہم دوسری فون کال Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک

امریکا کی یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں قاتلانہ حملےمیں قدامت پسند رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی 31 سالہ چارلی کرک جان سےگئےچارلی کے قتل کے بعد ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا وائٹ ہاؤس Read More

پاکستان میں لاکھوں افراد کے فون ٹیپ ہونے اور نگرانی کیے جانے کا انکشاف

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ Read More

ڈپریشن کراچی سے دور ہونے لگا.جمعرات کوہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغربی سندھ پر موجود ڈپریشن میں تبدیل ہونے والا مون سون سسٹم کراچی سے دور ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ڈپریشن مزید مغرب میں بلوچستان کے ساحل کی طرف جائے گا اور چند Read More

اداکارہ حمیرا اصغر کے کپڑوں پر خون کے نشانات نے طبی موت پر شکوک و شبہات پیدا کردیئے

ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے حوالے سے حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماڈل کے کپڑوں پر خون کے نشانات ملے ہیں۔کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی Read More

سویڈن کی نومنتخب وزیرِ صحت پہلے ہی دن پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

سوئیڈن کی وزیرِ صحت ایلیسابیٹ لان منگل کے روز عہدہ سنبھالنے کے چند ہی گھنٹے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران اسٹیج پر گِر کر بےہوش ہو گئیں۔سوئیڈن کی وزیرِ صحت ایلیسابیٹ لان گزشتہ روز عہدہ سنبھالنے کے چند ہی Read More

کراچی میں پولیس کا بارش میں غیر ضروری باہر نکلنے والوں کو حراست میں لینے کا انتباہ

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ غیر ضروری طور پر باہر نکلنے والے شہریوں کی گاڑیاں بند کر دیں گے ان کا چالان بھی ہوگا حراست میں بھی لیا جاسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں Read More

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا میرا نہیں.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ قطرپر حملے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا۔انہوں نے کہا کہ قطر جیسے قریبی اتحادی پر یکطرفہ حملہ امریکا یا اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔صدر Read More