انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش پر پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ کی رفتار کا ستیاناس کر دیا گیا ہے۔ وزارت بدحالی کا شکار ہے۔ یہ کون سی فائر وال ہے مزید پڑھیں

ایاز صادق کی اپوزیشن مذاکرات میں پل کا کردار ادا کرنے کی پیشکش

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کر دیں۔انہو ں نے کہا کہ اختلافات ختم کرنے کے لیے بات چیت ضروری ہے اور اس کے لیے میرا دفتر مزید پڑھیں

بھٹو پھانسی کیس عدالتی تاریخ کا افسوس ناک باب ہے. چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

چیف جسٹس یحیٰ آفریدی بھٹو پھانسی کیس میں اضافی نوٹ جاری کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ یہ فیصلہ عدالتی تاریخ کا افسوسناک باب ہے ۔ ٹرائل کورٹ اور اپیلٹ عدالت نے فیئر ٹرائل تقاضوں کو پورا نہیں کیا ۔ مزید پڑھیں

ادویات کی قلت سے کرم میں دو ماہ کے دوران انتیس بچے انتقال کرگئے

خیبتر پختونخواہ کے ضلع کرم میں راستے بند ہونے کے باعث ادویات کی قلت سے دو ماہ کے دوران انتیس بچے انتقال کرگئے،ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا مزید پڑھیں

یونان میں کشتیاں اُلٹنے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانے نے تحقیقاتی رپورٹ حکومتِ پاکستان کو بھجوا دی رپورٹ کے مطابق یونان کی سمندری حدود میں تین کشتیوں کو حادثہ پیش آیا، تینوں کشتیاں لیبیا کے علاقے تبروک سے روانہ ہوئی تھیں۔رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں