سیٹی بجنے والی ہے، گیٹ نمبر چار الٹا بھی کھلتا ہے . شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کافی عرصے کے بعد ایک مرتبہ بھر سیاسی پیشن گوئی شروع کردی ہے .عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلیم اللہ سمیع اللہ بال چل مزید پڑھیں

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیا. خورشید شاہ

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مسودے کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیاہے.خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کی جانب سے منظور کیے گئے مسودے کی منظوری کابینہ دے گی ان کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا.سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کی دوسری وضاحت جاری کردی .آٹھ ججز نے دوسری مرتبہ وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اکثریتی فیصلے پر عمل کرنا ہو گا۔الیکشن ایکٹ میں ترمیم عدالتی فیصلے کوغیر مزید پڑھیں

بشنوئی گینگ نےسلمان خان سے دشمنی ختم کرنے کیلئے 5 کروڑ مانگ لئے

بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی وڈ کے اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کردیا۔لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے ممبئی ٹریفک پولیس کو واٹس ایپ پیغام مزید پڑھیں

یحیٰی سنوار کی پراسرار شخصیت سے جنگی محاذ کے کے دونوں اطراف کے دشمن خوفزدہ

اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحیٰی سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔یحییٰ سنوار حماس کے وہ لیڈر تھے جنہوں نے گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل پر ایک ایسے حملے کا کلیدی منصوبہ تیار کیا مزید پڑھیں

وائرل وڈیو روکنے میں ناکامی پر عدالت پولیس پر برہم

لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں مبینہ ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے دائر درخواست پر سماعت کی دوران سماعت کے دوران چیف جسٹس عالیہ نیلم نے آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کا انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کابدلہ

پاکستان نے انگلینڈ کودوسرے ٹیسٹ میں ایک سوباون رنزسے شکست دے دی،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم ایک سوچوالیس رنز بناکرآؤٹ ہوگئی،نعمان علی نے اننگ میں آٹھ اور میچ میں گیارہ کھلاڑی آؤٹ مزید پڑھیں

حکومت مذاکرات نہیں بدمعاشی کر رہی ہے ، رویہ بدلے ورنہ مذاکرات روک دینگے ، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب غنڈہ گردی ہوگی تو ہم بھی اپنا رویہ بدلیں گے۔ مجوزہ آئینی ترمیم پر جمعیت علمائے اسلام (ف) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کا طویل اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں