پی آئی اے کے 34 کے فلیٹ میں 17 طیارے گروانڈ ہیں ان میں بوئنگ 777 کے 12 طیاروں میں سے 7 گراونڈ ہیں جبکہ ائیر بس اے 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراونڈ ہیں اسی طرح 5 مزید پڑھیں
سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں فٹ بال تنظیم فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدرکی میزبانی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کو 2034 کے فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کے فرائض سونپ دیئے گئے۔جبکہ یہ بھی مزید پڑھیں
افغان دارالحکومت میں دھماکے سے حقانی نیٹ ورک کے سینئر رہنما اور افغان وزیر برائے مہجرین خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔خلیل الرحمٰن حقانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے. جنہوں نے حقانی نیٹ ورک کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ مزید پڑھیں
امریکی حکومت نے شامی باغیوں سے جامع حکومت کے قیام کا مطالبہ کردیا امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والے باغی گروپ حیات التحریر سے رابطہ کرکے شام میں ایک جامع حکومت کے مزید پڑھیں
جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں جے آئی ٹی نے تفتیش میں خواتین سمیت 8 پی ٹی آئی کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش کرنے کے بعد عدالت نے توصیف خانم، سعدیہ ایوب، مزید پڑھیں
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہمارے مظاہرین میں کسی کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا اگر فائرنگ ہوئی ہے تو اس کی ذمہ داری تو عائد ہونی چاہیے۔ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتونِ اوّل جِل بائیڈن کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم ’فائٹ، فائٹ، فائٹ‘ لانچ کر دیا۔ پرفیوم کی رینج مرد اور خواتین دونوں کے لیے لانچ کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
سلطان آباد فٹسال سیزن 6 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی کیلبرون انٹرنیشنل کی ٹیم سیزن چھ کاچیمپیئن بن گیا۔منفی درجہ حرارت میں بھی میچ دیکھنے لوگوں کا سمندر امڈ آیا۔گلگت کے علاقے سلطان آباد میں جاری فٹسال مزید پڑھیں
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فیض حمید پر چارج شیٹ سے ثابت ہے کہ اب کوئی قانون سے نہیں بچ سکتا۔ اب اگرعمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے تو حیران کن نہیں ہوگا.فیصل واوڈا نے مزید پڑھیں
لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کے بعد ہی معاملات آگے بڑھ سکیں گےاعتماد میں فقدان کی وجہ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہو پا رہے۔ بار بار ٹریپ کیا جا رہا مزید پڑھیں