پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دوسرا اور جوابی خط لکھتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹانے کا اپنا اصولی مطالبہ پھر دہرادیا ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو میچ ریفری تبدیل کرنے کا مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر دوبارہ خط لکھا ہے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو گزشہ روز بھارت کے خلاف میچ کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر آئی سی سی […]
پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں اپنائے جانے والے رویے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ریفری تبدیل نہ کرنے کی صورت میں ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری نے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق اور ایم سی سی […]
پاکستان کے معروف کبڈی کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔کبڈی کے کھلاڑی ماکھا جٹ کو وہاڑی میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ گر گئے اور بعدازاں انتقال کرگئے۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین اور سیکریٹری محمد سرور رانا کی جانب سے […]
جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما کوکیچی اکوزاوا نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باوجود بھی ماؤنٹ فیوجی سر کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔رپورٹ کے مطابق کوکیچی اکوزاوا نے ماؤنٹ فیوجی پر چڑھنے کی تیاری کرنے کا فیصلہ رواں سال جنوری میں اپنے گھر کے قریب ایک پہاڑ پر […]
معروف ریسلر اور اداکار ہلک ہوگن کی موت کے تقریباً ایک ماہ بعد نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کی موت ممکنہ طور پر ڈاکٹروں کی غفلت کا نتیجہ ہوسکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جس وقت گھر پر ہلک ہوگن کا سانس بند ہونے لگا اس وقت ان […]
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار آئس ہاکی کے میدان میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے۔امریکا میں ہونے والی لیٹم کپ ڈویژن تھری آئس ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے فائنل میں پیرو کو 6-1 سے شکست دے کرٹائٹل اپنے نام کرلیا۔پاکستان ٹیم نے پورے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناقابل […]
چینی کوہ پیما گوان جنگ منگل کی رات دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سے اترتے ہوئے گرنے والے پتھروں کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں۔چینی کوہ پیما گوان جنگ نے پیر کو کے ٹو سر کیا تھا حادثہ کیمپ ون اور ایڈوانس بیس کیمپ کے درمیان پیش آیا۔پاکستان الپائن کلب کے نائب […]
ناروے کپ کے دوران پاکستان کی مسلم ہینڈ کی ٹیم کا ایک فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب ہوگیا۔ ناروے کپ اسٹریٹ فٹبال چیمپئن شپ میں شریک پاکستانی فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ پاکستانی ٹیم کے ہمراہ اوسلو پہنچا اسٹریٹ فٹبالر چیمپئن شپ میں شرکت سے قبل ہی ٹیم سے علیحدہ ہوگیا اور […]
گلگت میں ہوشے ویلی میں لیلی پیک سر کرنے کے دوران جرمن خاتون کوہ پیما لورا ہلاک ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ دو جرمن خواتین کوہ پیما 28 جولائی کو لیلیٰ پیک سر کرنے کے دوران لینڈ سلائیڈنگ کی زد آگئی تھیں۔ایک کوہ پیما کروس مرینہ ایوا کو گزشتہ روز ریسکیو کرلیا گیا تھا تاہم 31 […]