2 جرمن خاتون کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں. ایک کو ریسکیو کرلیا گیا

گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔جرمن کوہ پیما لورا ڈالمایر گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی میں واقع لیلیٰ پیک 6096 میٹر سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہوگئی جبکہ ایک اور کوہ پیما کو آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ریسکیو کیا […]

پاکستان کا بھارت میں کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے بھارت میں کسی بھی اسپورٹس مقابلے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باقاعدہ طورپر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تمام قومی فیڈریشن کو بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں پر حامی بھرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان نے سکیورٹی وجوہات کی […]

عالمی شہرت یافتہ ریسلر ہلک ہوگن انتقال کر گئے

پروفیشنل ریسلنگ کی عالمی شناخت بننے والے معروف ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ ریسلر کا انتقال فلوریڈا میں ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔رپورٹ کے مطابق ہلک ہوگن نے گزشتہ ماہ دل کی سرجری کرائی تھی اور حالیہ ہفتوں میں […]

بنگلور میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ . 11 افراد ہلاک

رائل چیلنجرز بنگلورو کی آئی پی ایل 2025 کی فتح کے جشن کے دوران چیناسوامی اسٹیڈیم کے باہر بھگدڑ سے11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل جیتنے والی ٹیم رائل چیلجز کے ہزاروں مداح جشن میں شرکت کےلیے اسٹیڈیم کے اطراف جمع ہوئے تھے ہجوم کے بے قابو ہونے […]

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن میں گولڈ میڈل جیت لیا

جنوبی کوریا میں منعقد ہونے والی ایتھلٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 50 سال بعد پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت لیا۔اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مینز جیولن فائنل میں ایک شاندار 86.40 میٹر کی تھرو کر کے میدان میں کامیابی حاصل کی یشین […]

سری لنکا میں میچ فکسنگ کے الزام میں بھارتی فرنچائز مالک کو 2 سال جیل کی سزا

سری لنکا میں لنکا ٹی 10 لیگ کی فرنچائز گال مارولز کے مالک اور بھارتی شہری پریم ٹھاکر کو میچ فکسنگ کے الزام میں 2 سال جیل اور 10 سال کی معطلی کی سزا سنائی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں کھیلوں میں جرائم کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت […]

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا

جنوبی کوریا میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کےجیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں 86.34 میٹر کی تھرو […]

سعد منور شمالی سمت سے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ہفتے کے روز دنیا کی بلند ترین چوٹی 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو شمال کی جانب سے سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔پاکستانی کوہ پیماء سعد منور نے گزشتہ روز 8 ہزار 848 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔سعد منور نے ڈاوا گیالجی شیرپا […]

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سرکرلی

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا کو سر کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔کینچن جونگا بھارت اور نیپال کی سرحد پر واقع اور بھارت میں بلند ترین چوٹی ہے۔نائلہ کیانی نے جمعرات کی شام کیمپ فور سے کینچن جونگا کی حتمی سمٹ کی جانب […]

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں کی تردید کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ سے دستبرداری سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ دیوا جیت سائیکیا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں کیا۔سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ خبروں میں کہا گیا کہ بھارت نے ایشیا کپ اور ویمن ایمرجنگ […]